پہلا سبق پڑھنے کے لیے یہاں کلیک کریں


سٹپ 2


اب آپ نے وہ سافٹ وئر ڈاؤن لوڈ کرنا ہے جس کے متعلق آج کے تھریڈ اور سبق میں بحث ہورہی ہے۔ اس سافٹ وئر کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیےضروری ہے کہ آپ کورل ڈراکے ورژن کے مطابق ڈاؤن لوڈ کریں


کورل ڈرا 10 کے لیے سیکوری ڈیزائن

SecuriDesign for Corel Draw 10


کورل ڈرا 11 کے لیے سیکوری ڈیزائن

SecuriDesign for Corel Draw 11


کورل ڈرا 12کے لیے سیکوری ڈیزائن

SecuriDesign for Corel Draw 12