silentjan said:
bhai abhi tw mujy is softwae ki zaroorat nahi hey
lakin is tarah ki aksar sharing hoti rehti hein is website par to agar future mey koi doosra kaam ka software share howa to mey phir isko download karloonga!
Asal mey, mey ye jan'na chahta tha ke aise software ko download karna chahiye ya nahi??
اس طرح کے سافٹ ویئر ڈائون لوڈ کرلینے میں کوئی حرج نہیں
لیکن اس کے لئے چوائس رکھئے گا کہ جو کام کے ہو وہ ہی ڈائون لوڈ کیجئے
گا اور اس بات کا بھی خیال رکھئے گا کہ جو مدت انہوں نے دی ہوئی ہیں اب جیسے کہ آپ نے
جو لنک دیا ہے وہ ون ایکس ڈی وی ڈی کا ہے جس کے رجسٹریشن کوڈ کو
وہ چوبیس جنوری سے چھبیس جنوی تک دے رہے ہیں
اس مدت میں آپ اپنے کمپیوٹر میں اسے ڈائون لوڈ کرکے انسٹال کرلیجئے
اور کوڈ پٹ کردیجئے تو سافٹ ویئر ورکنگ میں ہوگا اور ایک سال کے لئے
یہ آپ کے پاس رجسٹرڈ ہوجائے گا یعنی رجسٹرڈ سافٹ ویئر ہوگا
لیکن جو دی گئی مدت ہے انسٹال کرکے ڈائون لوڈ کرنے کی اس تاریخوں تک
ورنہ پھر ایکسپائر ہوجائے گا
لیکن میں ایک بار پھر بتاتا چلو کہ
جو کام کے سافٹ ویئر ہو وہی ڈائون لوڈ کیجئے گا
شکریہ
Bookmarks