محمد کے پیاروں کا مسکن مدینہ...
حسیں رنگ نظاروں کا مسکن مدینہ...

کیا اک اشارہ ھوا چاند ٹکڑے...
ان چاند تاروں کا مسکن مدینہ....

کروڑوں ھیں ھم جیسے آنکھیں بچھائے...
ھم جیسے ساروں کا مسکن مدینہ

جھاں جبرائیل آ کے جھکتے رھے ھیں...
خوش بخت غاروں کا مسکن مدینہ....


آقا کی مدحت میں ھیں محو محسن....
ان قلمکاروں کاا مسکن مدینہ....

---حافظ مظفر محسن-----
-