اسلام وعلیکم
دوسوتں کیا حال ہے امید آپ سب اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہوں گے دوستوں میں آج آپ لوگوں کے لیے ایک بہترین سافٹ ویئر لایا ہوں اس سافٹ ویِئر سے آپ اپنے کمپیوٹر کی اسکرین کو ریکارڈ کر سکتے ہیں۔اگر آپ کے پاس ویب کیم ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ صرف ویب کیم کی ریکارڈنگ ہوں تو وہ بھی کر سکتے ہیں اور اگر آپ گیم کھلیتے وقت کی ریکارڈنگ کر سکتے ہیں۔اس سافٹ ویئر سے آپ بہت کام لے سکتے ہیں۔جیسے اگر آپ کوئی ویڈیو ٹیوٹوریل بنانا چاہتے ہے تو آرام سے بنا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ اور بہت کچھ کر سکتے ہیں یہ سب آپ کے اوپر ڈیپنڈ کرتا ہے ۔یہ ایک بہترین سافٹ ویئر ہے ۔مجھے امید آپ لوگوں کو میری یہ شیئرنگ ضرور پسند آئے گی۔
Bookmarks