کرکٹ کے ایک اوور میں کتنی بالز پھینکی جاتی ہیں ?
کرکٹ کے ایک اوور میں کتنی بالز پھینکی جاتی ہیں ?
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی اس کے دو جوابات ہونگے ایک تو ایک اوور میں ایک ہی بال پھینکی جاتی ہیں
اور اس کے علاوہ اس کا جواب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ
ایک اوورز میں چھ بال پھینکی جاتی ہیں
اب جو صحیح ہے تو بتادیجئے گا
اور اگر دونوں غلط ہیں تو پھر مجھے کرکٹ اب چھوڑ دینا چاہئے
ویسے بھی آج کل صفر پر آئوٹ ہورہا ہوں چار نائٹ میچوں میں
بڑی بے عزتی ہوچکی ہیں
جی بھائی الحمد اللہ میں بڑا مستقل مزاج انسان ہوں
لیکن عملی زندگی میں یہ کھیل کود میں نہیں
یہاں میں اکثر صفر پر بھی آئوٹ ہوجاتا ہوں
اور جب آپ کی ٹیم میں اچھے کھیلنے والوں کی
کمی اور اسکور زیادہ ہو تو پریشر ہوجاتا ہے
اب ہم میں اور پاکستانی کرکٹ میں یہی تو
یکساں بات ہے کہ وہ بھی پریشر میں ہار جاتے ہیں
اور ہماری ٹیم بھی پریشر میں ہار جاتی ہیں
وہ بھی صفر پر دھڑا دھڑ آئوٹ ہوتے ہیں اور ہم بھی
اور میں بیٹسمین نہیں بولر ہوں لیفٹ آرم میڈیم فاسٹ بولر
اگر ایک بال پر آٹھ رن چاہئے ہو تو کیا کروگے آپ
میری طرح صفر پر ہی جائوگے
1 over main 1 he ball 6 dafa karya jata hy.
یار یہ بھی کوئی سوال پوچھنے والا ہے۔
wow bohat achy yar
aaj to khan ka din tha. gud afridi bhai
Asslamo Alaikum!
1 over consists 6 (Consecutive) deliveries other than extras.
But in Hong Kong 1 over consists on 8 deliveries, when Imran Nazir.....
Allah Hafiz
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
1
Bookmarks