مو جو دہ دور میں دنیا بھر میں پھیلی ہو ئی دہشت گردی سے نبٹنے کے لیے حکو متوں کے سا تھ سا تھ سا ئنسدا ن بھی مختلف کو ششیں کر رہے ہیں ۔
ان ہی کوششو ں کے نتیجے میں امریکی سا ئنسدا ن ایسے پو دے اگانے میں کا میا ب ہو گئے ہیں جو بموں او ر دھما کہ خیز موا دکا سر ا غ لگا سکتے ہیں۔
ان پو دو ں میں مو جو د پر وٹین بم اور دھما کہ ...خیز موادکو محسو س کر نے کی ایسی صلا حیت رکھتے ہیں
جس کے با عث دھماکہ خیز مو اد کی موجودگی میں ا ن پو دو ں کارنگ سبز سے سفید میں تبدیل ہو جا ئے گا۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جیناتی انجینیرنگ کے ذریعے کسی بھی پو دے میں یہ صلا حیت پید ا کی جا سکتی ہے جن کے ذریعے ائیر پورٹ ،حسا س سرکار ی عمارات اور عوامی مقاما ت پر دہشت گر د ی کے واقعات کو رو کا جا سکے گا۔
Bookmarks