میں نے EPSON LQ-570e
پرنٹر لیا ہے اس کی لیڈ ؕ/ کیبل یو ایس بی کنیٹر کی ہے ۔۔ونڈوز ایکس پی سروس پیک تھری استعمال کر رہا ہوں۔
انسٹال کرتے وقت وہ پرنٹر کو انسٹال کرتے وقت اس کی پورٹ معلوم کر رہا ہے کہ کس پورٹ پر انسٹال کروں؟
LPT1,LPT2, COM1, COM2, COM3, COM4
خود سے ڈیڈیک نہیں کر رہا ہے۔
اور یو ایس بھی کی وجہ سے مجھے سمجھ نہیں آ رہی ہے کہ اس کو کیا جواب دوں۔ اس پرنٹر کا ڈرائیور بھی چاہیے۔