یہ پرابلم پرنٹر کی ہے۔ یہ بات نوٹ فرما لیں۔
یہ پرابلم پرنٹر کی ہے۔ یہ بات نوٹ فرما لیں۔
lekin dost aap ki windows 16 bit hai jais emein ne pichli post mein btya hai aap aise kar ke apni windows ke bit 32ya 24 karain shahid aap ka masla hal ho jai
aur aap ki F kia hai cdroom hai usb driver hai ya phir kia
kia aap ke printer ke saath koi cd aai thi ?
اسکرین شارٹ حاضرِ خدمت ہے۔
jee bahi screen shot dekh liay hai aap ne apni windows ke bit change kar ke check kia hai
ارے دوست آپ کا مسئلہ حل ہوا کے نہیں
نہیں ابھی حل نہیں ہوا ہے۔۔۔۔۔میری ونڈوز 32 پر کام کر رہی ہے۔۔۔پرنٹر کا ڈرائیور 16 بٹ کا ہے۔اب کیوں کہ میں نے ونڈوز کو اپ ڈیک کیا ہوا ہے اس لیے میری ونڈوز 16 بٹ کے ڈرائیور کو سپورٹ نہیں کر رہی ہے۔۔مسلہ صرف اتنا سا ہے۔ اور میں نئے سرے سے ونڈوز کو انسٹال کرنا نہیں چاہتا ہوں۔
جی آپ کا تجربہ اوپر والے مسلے کے بارے میں کیا کہتا ہے؟
آج یہ پیخام آ رہا ہے
Bookmarks