سلام ٹو آل اکسپرٹ۔ایک ونزب فولڈر پر پاسورڈ لگا ھوا ہے۔ کوی یہ پا سورڈ ھٹا نے کا طر یقہ بتا سکتا یے پلیز۔
سلام ٹو آل اکسپرٹ۔ایک ونزب فولڈر پر پاسورڈ لگا ھوا ہے۔ کوی یہ پا سورڈ ھٹا نے کا طر یقہ بتا سکتا یے پلیز۔
i think Aisa koi Tarika nahi hay
Wait for Experts
کوی طریقہ تو ہو گا۔ سوفٹویر کی دنیا میں بہت کچھ ممکن ہے۔
rar OR winzip password recovery say ho jaey ga lekin 30%................ time b bohot lage ga.
dost software world mein koi kaam muskil nahi hai magar muskil hai ye hai yaha share karna
yaha aisi sharing mana hai
sorry dost
Bookmarks