السلام علیکم
کوئی بھائی مجھے یہ بتا سکتا ہے کہ پاکستان ائیر فورس میں داخلہ لینے کے لئے کیا قابلیت ضروری ہے پڑھائی کے حوالے سے بھی اور صحت کے حوالے سے بھی برائے مہربانی کوئی بھائی بتادے