tanweer said:
ہی ہی ہی
میں نے ایک بار آپ کی ٹپ پر عمل کیا وقاص بھائی
پرنٹ والے نے کہا کہ اگر ہم اسی طرح آپ کو پاسپورٹ سائیز پکچر پرنٹ کرکے دینگے تو ہمارا کیا ہوگا
انہوں نے پرنٹ کرنے سے ہی انکار کر دیا
forg::
ایک اور کے پاس گیا اس نے بھی یہی جواب دیا
مجبورا پاسپورٹ سائیز انہی سے بنوانی پڑتی ہیں
بہت دکھ ہوا آپکی بات سن کے ۔۔
میں نے تو اس تھریڈ کی مدد سے اچھے خاصے پیسے کمانا شروع کر دئے ہیں پوچھو وہ کیسے
پاسپورٹ سائیز 4تصویر 80روپے میں بنواتے ہیں میں نے 40روپے کی سیل لگا دی ہے ہا ہا ہا
10روپے کا پرنٹ نکلوا کے 30بچت ایک دن کے ہزار روپے بن ہی جاتے ہیں آرام سے۔
[URL="http://www.itdunya.com/t508540/"][color="red"]Add handler menu to any java app[/color][/URL]
[URL="http://www.itdunya.com/t508088/"][color="green"]S40 all java editing softwares[/color][/URL]
Bookmarks