Results 1 to 8 of 8

Thread: آل بیت کو ذکواۃ دینے کا مسلہ

  1. #1
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default آل بیت کو ذکواۃ دینے کا مسلہ


    بسم اللہ الرحمان الرحیم


    بنو عبد المطلب اور ان كى
    موالى كو آل بيت كہا جاتا
    ہے) اور وہ عبد المطلب كے
    بيٹوں كى آل كو كہا جاتا
    ہے جو كہ آل على، آل عباس،
    آل جعفر، آل حارث ہيں ).
    ديكھيں: الموسوعۃ
    الفقھيۃ ) 1 / 100 ( الشرح
    الممتع ) 6 / 258 ).
    اور آل بيت كو زكاۃ دينا
    جائز نہيں ہے، كيونكہ آل
    بيت كے ليے زكاۃ كے حرام
    ہونے كے دلائل وارد ہيں، ان
    ميں سے ايك دليل امام
    مسلم رحمہ اللہ تعالى
    كى مندرجہ ذيل حديث ہے :
    عبد المطلب بن ربيعہ بن
    حارث رضى اللہ تعالى عنہ
    بيان كرتے ہيں كہ رسول
    كريم صلى اللہ عليہ
    وسلم نے فرمايا :
    " صدقہ محمد صلى اللہ
    عليہ وسلم كى آل كے
    شان شايان نہيں، يہ تو
    لوگوں كى ميل كچيل ہے "
    صحيح مسلم حديث نمبر
    كتاب الزكاۃ ) 1784 ).
    امام نووى رحمہ اللہ تعالى
    كہتے ہيں :
    قولہ: " يقينا صدقہ آل
    محمد صلى اللہ عليہ
    وسلم كى آل كے شايان
    شان نہيں ہے "
    يہ اس كى دليل ہے كہ يہ
    صدقہ ان كے ليے حرام ہے،
    چاہے وہ كام كى بنا پر ہو يا
    فقر و مسكينى يا آٹھ
    اسباب وغيرہ كے باعث،
    ہمارے اصحاب كے ہاں يہى
    صحيح ہے .
    قولہ: " يہ تو لوگوں كى
    ميل كچيل ہے "
    يہ اس كى حرمت كى علت
    پر تنبيہ ہے، كہ وہ اپنى
    عزت و تكريم كى بنا پر
    ميل كچيل سے پاك ہيں،
    اور ) لوگوں كى ميل كچيل (
    كا معنى يہ ہے كہ يہ ان
    كے اموال اور نفسوں كى
    پاكيزگى كا باعث ہے،
    جيسا كہ اللہ سبحانہ
    وتعالى كا فرمان ہے :
    ان كے اموال سے آپ صدقہ
    وصول كريں اس سے آپ
    انہيں پاك صاف كرينگے
    .
    تو يہ دوھونے كى ميل
    كچيل كى طرح ہے .
    اور آل بيت كے ليے زكاۃ
    كى حرمت كا حكم صرف اس
    ليے ہے كہ ان كے ليے كچھ
    ايسے دوسرے مصادر ہيں
    جن كى بنا پر آل بيت كے
    محتاج افراد كو مال ديا جا
    سكتا ہے، ان ميں غنيمت
    كا خمس يعنى پانچواں
    حصہ، اور لوگوں كے تحفے
    اور ہديہ جات وغيرہ شامل
    ہيں.
    اور اگر ان سے يہ مصادر
    ختم ہو جائيں، اور آل بيت
    كے بعض لوگ مال كے
    محتاج ہوں اور زكاۃ كے علاوہ
    كوئى مال نہ ہو تو اس كے
    ليے جائز ہے بلكہ ان كے
    ليے زكاۃ دينا واجب ہے،
    كيونكہ ہمارے نبى كريم
    صلى اللہ عليہ وسلم
    كى وصيت كى بنا پر وہ
    دوسرے سے زيادہ اولى
    ہيں، يہ بعض سلف كى
    رائے ہے، اور شيخ الاسلام
    ابن تيميہ رحمہ اللہ نے
    اسى كو راجح قرار ديا ہے، اور
    شيخ محمد صالح عثيمين
    رحمہ اللہ تعالى نے بھى
    اس كى موافقت كى ہے .
    شيخ الاسلام ابن تيميہ
    رحمہ اللہ تعالى كا كہنا
    ہے:
    اور جب بنو ہاشم كو خمس
    سے منع كر ديا جائے تو ان
    كے ليے زكاۃ لينى جائز
    ہے، ہمارے اصحاب ميں سے
    قاضى يعقوب وغيرہ كا
    قول يہى ہے، اور ابو
    يوسف، اور شافعيہ سے
    اصطخرى كا بھى يہى كہنا
    ہے كيونكہ يہ ضرورت اور
    حاجت كى بنا پر ہے .
    ديكھيں: مجموع الفتاوى
    الكبرى ) 5 / 374 ).
    اور شيخ محمد صالح بن
    عثيمين رحمہ اللہ تعالى
    كا كہنا ہے :
    جب انہيں منع كر ديا جائے
    اور وہ زكاۃ كے علاوہ كچھ نہ
    پائيں جيسا كہ ہمارے اس
    دور ميں حالت ہے: تو جب وہ
    فقراء ہوں اور ان كے پاس
    كوئى كام نہ ہو تو ان كى
    ضرورت پورا كرنے كے ليے
    انہيں زكاۃ دى جائے گى،
    شيخ الاسلام ابن تيميہ
    رحمہ اللہ تعالى نے يہى
    اختيار كيا ہے، اور صحيح
    بھى يہى ہے .
    ديكھيں: الشرح الممتع
    ) 6 / 257 ).
    اور مزيد تفصيل كے ليے
    كتاب: فتاوى اسلاميۃ
    ) 2 / 90 ( اور فتاوى اللجنۃ
    الدائمۃ للبحوث العلميۃ
    والافتاء ) 10 / 68 ( كا
    مطالعہ ضرور كريں .
    اللہ تعالى ہى زيادہ علم
    ركھنے والا ہے، اللہ تعالى
    ہمارے نبى محمد صلى
    اللہ عليہ وسلم پر اپنى
    رحمتيں نازل فرمائے .

  2. #2
    striking212 is offline Senior Member+
    Last Online
    17th April 2017 @ 07:07 PM
    Join Date
    05 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    320
    Threads
    5
    Credits
    1,032
    Thanked
    27

    Default

    Jazak Allah. Thanx.

  3. #3
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default

    thank you.

  4. #4
    inaam1's Avatar
    inaam1 is offline Senior Member
    Last Online
    22nd May 2019 @ 03:45 PM
    Join Date
    10 Jul 2010
    Location
    ال&
    Age
    46
    Gender
    Male
    Posts
    7,710
    Threads
    409
    Credits
    111
    Thanked
    531

    Default


  5. #5
    adnan madinah is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd July 2014 @ 08:38 PM
    Join Date
    15 Feb 2010
    Location
    madinah monawara saudia
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    577
    Threads
    76
    Credits
    805
    Thanked
    65

    Default

    Quote ikram62 said: View Post

    بسم اللہ الرحمان الرحیم


    بنو عبد المطلب اور ان كى
    موالى كو آل بيت كہا جاتا
    ہے) اور وہ عبد المطلب كے
    بيٹوں كى آل كو كہا جاتا
    ہے جو كہ آل على، آل عباس،
    آل جعفر، آل حارث ہيں ).
    ديكھيں: الموسوعۃ
    الفقھيۃ ) 1 / 100 ( الشرح
    الممتع ) 6 / 258 ).
    اور آل بيت كو زكاۃ دينا
    جائز نہيں ہے، كيونكہ آل
    بيت كے ليے زكاۃ كے حرام
    ہونے كے دلائل وارد ہيں، ان
    ميں سے ايك دليل امام
    مسلم رحمہ اللہ تعالى
    كى مندرجہ ذيل حديث ہے :
    عبد المطلب بن ربيعہ بن
    حارث رضى اللہ تعالى عنہ
    بيان كرتے ہيں كہ رسول
    كريم صلى اللہ عليہ
    وسلم نے فرمايا :
    " صدقہ محمد صلى اللہ
    عليہ وسلم كى آل كے
    شان شايان نہيں، يہ تو
    لوگوں كى ميل كچيل ہے "
    صحيح مسلم حديث نمبر
    كتاب الزكاۃ ) 1784 ).
    امام نووى رحمہ اللہ تعالى
    كہتے ہيں :
    قولہ: " يقينا صدقہ آل
    محمد صلى اللہ عليہ
    وسلم كى آل كے شايان
    شان نہيں ہے "
    يہ اس كى دليل ہے كہ يہ
    صدقہ ان كے ليے حرام ہے،
    چاہے وہ كام كى بنا پر ہو يا
    فقر و مسكينى يا آٹھ
    اسباب وغيرہ كے باعث،
    ہمارے اصحاب كے ہاں يہى
    صحيح ہے .
    قولہ: " يہ تو لوگوں كى
    ميل كچيل ہے "
    يہ اس كى حرمت كى علت
    پر تنبيہ ہے، كہ وہ اپنى
    عزت و تكريم كى بنا پر
    ميل كچيل سے پاك ہيں،
    اور ) لوگوں كى ميل كچيل (
    كا معنى يہ ہے كہ يہ ان
    كے اموال اور نفسوں كى
    پاكيزگى كا باعث ہے،
    جيسا كہ اللہ سبحانہ
    وتعالى كا فرمان ہے :
    ان كے اموال سے آپ صدقہ
    وصول كريں اس سے آپ
    انہيں پاك صاف كرينگے
    .
    تو يہ دوھونے كى ميل
    كچيل كى طرح ہے .
    اور آل بيت كے ليے زكاۃ
    كى حرمت كا حكم صرف اس
    ليے ہے كہ ان كے ليے كچھ
    ايسے دوسرے مصادر ہيں
    جن كى بنا پر آل بيت كے
    محتاج افراد كو مال ديا جا
    سكتا ہے، ان ميں غنيمت
    كا خمس يعنى پانچواں
    حصہ، اور لوگوں كے تحفے
    اور ہديہ جات وغيرہ شامل
    ہيں.
    اور اگر ان سے يہ مصادر
    ختم ہو جائيں، اور آل بيت
    كے بعض لوگ مال كے
    محتاج ہوں اور زكاۃ كے علاوہ
    كوئى مال نہ ہو تو اس كے
    ليے جائز ہے بلكہ ان كے
    ليے زكاۃ دينا واجب ہے،
    كيونكہ ہمارے نبى كريم
    صلى اللہ عليہ وسلم
    كى وصيت كى بنا پر وہ
    دوسرے سے زيادہ اولى
    ہيں، يہ بعض سلف كى
    رائے ہے، اور شيخ الاسلام
    ابن تيميہ رحمہ اللہ نے
    اسى كو راجح قرار ديا ہے، اور
    شيخ محمد صالح عثيمين
    رحمہ اللہ تعالى نے بھى
    اس كى موافقت كى ہے .
    شيخ الاسلام ابن تيميہ
    رحمہ اللہ تعالى كا كہنا
    ہے:
    اور جب بنو ہاشم كو خمس
    سے منع كر ديا جائے تو ان
    كے ليے زكاۃ لينى جائز
    ہے، ہمارے اصحاب ميں سے
    قاضى يعقوب وغيرہ كا
    قول يہى ہے، اور ابو
    يوسف، اور شافعيہ سے
    اصطخرى كا بھى يہى كہنا
    ہے كيونكہ يہ ضرورت اور
    حاجت كى بنا پر ہے .
    ديكھيں: مجموع الفتاوى
    الكبرى ) 5 / 374 ).
    اور شيخ محمد صالح بن
    عثيمين رحمہ اللہ تعالى
    كا كہنا ہے :
    جب انہيں منع كر ديا جائے
    اور وہ زكاۃ كے علاوہ كچھ نہ
    پائيں جيسا كہ ہمارے اس
    دور ميں حالت ہے: تو جب وہ
    فقراء ہوں اور ان كے پاس
    كوئى كام نہ ہو تو ان كى
    ضرورت پورا كرنے كے ليے
    انہيں زكاۃ دى جائے گى،
    شيخ الاسلام ابن تيميہ
    رحمہ اللہ تعالى نے يہى
    اختيار كيا ہے، اور صحيح
    بھى يہى ہے .
    ديكھيں: الشرح الممتع
    ) 6 / 257 ).
    اور مزيد تفصيل كے ليے
    كتاب: فتاوى اسلاميۃ
    ) 2 / 90 ( اور فتاوى اللجنۃ
    الدائمۃ للبحوث العلميۃ
    والافتاء ) 10 / 68 ( كا
    مطالعہ ضرور كريں .
    اللہ تعالى ہى زيادہ علم
    ركھنے والا ہے، اللہ تعالى
    ہمارے نبى محمد صلى
    اللہ عليہ وسلم پر اپنى
    رحمتيں نازل فرمائے .
    شکریہ جناب
    میں آپ سے ایک سوال کرنا چاہوں گا
    وہ یہ کے ٲآپ نے احادیث کا حوالہ تو دیا
    لیکن یہ شرح کس کی ہے یہ نہیں لکھا یہ مجھے مل سکتی ہے

  6. #6
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default

    اس میں تمام حوالہ جات دیۓ گۓ ہیں آپ کو کونسی شرخ چاہیے کیا اس سے مطمئن نہیں.

  7. #7
    imani9009's Avatar
    imani9009 is offline Senior Member
    Last Online
    26th November 2017 @ 08:40 PM
    Join Date
    14 Dec 2008
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    687
    Threads
    67
    Credits
    0
    Thanked
    226

    Default


  8. #8
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default

    tnx dear

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 13th February 2023, 11:07 AM
  2. Replies: 4
    Last Post: 22nd October 2019, 10:37 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 13th March 2016, 06:24 PM
  4. Replies: 4
    Last Post: 10th December 2011, 12:45 PM
  5. Replies: 0
    Last Post: 24th October 2009, 04:07 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •