دوستو میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں نے ڈرائیور چیکر نامی سافٹ ویر سے اپنے ڈرائیور چیک کروائے تو اس نے بعض کے لیے اپ ڈیپ ہونے کے لیے کہا میں نے اوکے کر دیا۔ تمام ڈرائیور اپ ڈیٹ ہوگئے ہیں ۔ لیکن اب سسٹم سے آواز نہیں آرہی ہے میں سائونڈ کاسکرین شاٹ دے رہا ہوں۔ کوئی ایسا طریقہ بتائیں کے میں اپ ڈیپ کروں تو ڈائریکٹ انٹرنیٹ سے ڈائون لوڈ کرلے
Bookmarks