(ایزی لیول)
احمد اور عادل نامی 2 دوست جو فٹبال کے بیحد شائق تھے ایک میچ دیکھنے گئے۔
راستے میں احمد نے عادل سے کہا کہ وہ اتنا ماہر ہوچکا ہے کہ فٹبال کا میچ شروع ہونے سے پہلے ہی دونوں ٹیموں کا اسکور بلکل درست بتا سکتا ہے۔ عادل نے اسکی بات ماننے سے انکار کردیا تب دونوں میں شرط لگ گئی۔
مگر عادل شرط ہار گیا کیونکہ احمد نے اپنا دعوی ثابت کردیکھایا۔
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ احمد نے یہ کیسے کیا؟
Bookmarks