Thanks for reply
very very nice
i need it....
thnks for shearing
Khoob
Bhut allaaaa. Keep sharing
سوفٹ ویئر کا ریویو جو پیش کیا ہے اس کی اور تفصیل کیا پیش کی جا سکتی ہے؟ ایک بات یہ معلوم کرنی تھی کہ یہ سسٹم کو سلو تو نہیں کر دے گا؟ اور یہ خود بروزر کے ساتھ منسلک ہوجائے گا یا یوزر کو کچھ سیٹینگ کرنی ہونگی؟ یہ فری ویئر ہے یا نہیں؟ اور یہ دوسروں کو روک کر ہمارے کمپیوٹر کی معلومات صرف اپنے مالک تک تو نہیں پہچائے گا اس کی بھی کچھ معلومات درکار ہیں۔
جب ہم کوئی سوفٹ ویئر ڈاؤن کرنا چاہتے ہیں کسی سائٹ سے تو یہ میسج آتا ہے ۔ اس کی وجہ سے ذہین منتشر ہو جاتا ہے کہ کیا کیا جائے ایک وائیرس اتارنے کے لیے دوسرا وائرس نہ آ جائے ۔ اس کو اجازت دی جائے یا نہیں؟
gud
Bookmarks