السلام علیکم - ہر سچے مسلمان کی دلی خواہش ہے کہ مصر میں اخوان المسلمون کی حکومت آ جائے -- دنیا کےحالات بہت تیزی سے خرابی کی طرف جا رہے ہیں اور انشاءاللہ مستقبل اسلام پسندوں کا ہی ہے -- کر لیں دجال کے چیلے ، یہودی ، عیسائی اور کافر جتنا دجل و فریب کرنا ہے - - اللہ ڈھیل دے رہا ہے یہ دیکھنے کیلیے کہ کون محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا سچا امتی ہے اور کون ڈالرز کا بھوکا -- آگے آگے دیکھتے جائیں -- کہ ہوتا کیا ہے
Bookmarks