Secretz said:
100-70 = 30
100-75 = 25
100-80 = 20
100-85 = 15
1 se 3 aza zaya hone wale fojion ki
tadad 90 hoe
islye
100-90 = 10 fojion k 4 charon aza zaya hoye
جواب درست ہے۔
جواب آپ نے بھی درست دیا تھا changa_punjabi
مگرکسی بھی لوجیکل پزل کا جواب بغیر لاجک کے ہو تو گماں ہوتا کہ کہ اندھیرے میں تیر چلایا ہے۔
اس پزل کا تفصیلی حل یہ ہے۔
ہم ایک سادہ اصول اپناتے ہیں کہ ان فوجیوں کی تعداد کوخارج کرتے جائیں کہ جن کا کم از کم ایک اعضاء یعنی آنکھ، کان، ہاتھ یا پیر سلامت تھا۔
70 فوجی اپنی ایک آنکھ سے محروم تھے تو 30 فوجی ایسے تھے جن کی دونوں آنکھیں تھیں۔
75 فوجی ایک کان سے محروم تھے اب اگر ان میں سے ان فوجیوں کو خارج کردیا جائے جن کی دونوں آنکھیں سلامت تھیں تو کم از کم 45 فوجی ایسے تھے جن کی ایک آنکھ اور ایک کان ضائع ہوچکے تھے۔
55 فوجی ایسے تھے جنہوں نے اپنی ایک آنکھ یا ایک کان نہیں کھویا تھا۔ اب اگر اس تعداد کو ان 85 فوجیوں میں سے خارج کردیا جائے جن کی ایک ٹانگ ضائع ہوچکی تھی تو 30 فوجی ایسے بچتے ہیں جنکی ایک آنکھ٬ ایک کان اور ایک ٹانگ ضائع ہوچکی تھی۔ جبکہ 70 فوجی ایسے تھےجنہوں نے اپنی آنکھ، کان اور ٹانگ ایک ساتھ نہیں کھوئی تھی۔
اب اس تعداد کو ان فوجیوں کی تعداد سے نکال دیا جائے جن کے ہاتھ ضائع ہوچکے تھے تو صرف 10 فوجی ایسے تھے جن کے چاروں اعضاء ضائع ہوچکے تھے۔
Bookmarks