(ایزی لیول)ببلو کے دونوں بڑے بھائیوں ڈبو اوربنٹی کی عمرکو اگر آپس میں جمع کیا جائے تو حاصل ہونے والا عدد ببلو کی عمر سے تقسیم ہوجاتا ہے۔ بنٹی ڈبو سے پورے ایک سال بڑا ہے ۔ ببلو 29 فروری کو پیدا ہوا تھا اور آج اپنی پہلی سالگرہ منا رہا ہےجبکہ انکے والدین کل اپنی شادی کی آٹھویں سالگرہ منا چکے تھے۔
تینوں بھایئوں کی عمر بتائیں؟
Bookmarks