Results 1 to 5 of 5

Thread: Nasa Plans to Go Near SUN

  1. #1
    *MALIK*'s Avatar
    *MALIK* is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd September 2016 @ 02:57 PM
    Join Date
    04 Jan 2009
    Location
    Sialkot
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    10,217
    Threads
    739
    Credits
    19
    Thanked
    1513

    Lightbulb Nasa Plans to Go Near SUN

    ’سورج کے قریب جانے کا منصوبہ‘

    Name:  100421202247_sdosun226.jpg
Views: 334
Size:  24.9 KB
    امریکہ کا خلائی ادارہ ناسا پہلی بار سورج کا قریب سے مشاہدہ کرنے کے لیے ایک خلائی گاڑی اس کی بیرونی فضا میں بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

    ناسا کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے کوئی بھی سورج کے اس قدر قریب نہیں گیا ہو گا۔

    اس مقصد کے لیے بغیر انسان کےگاڑی کے حجم کے برابر ایک خلائی جہاز جس کا نام سولر پروب پلس رکھا گیا ہے سال دو ہزار اٹھارہ سے پہلے سورج کی جانب روانہ کر دیا جائے گا۔

    اس منصوبے پر ایک کروڑ اسی لاکھ ڈالر لاگت آئے گی۔

    واشنگٹن میں واقع ناسا کے ہیڈاکوٹر میں سولر پروب پلس پر کام کرنے والے سائنسدان لیکا گوہاتھاکرتا کا کہنا ہے کہ ’ پہلی بار ہم اس قابل ہو نگے کہ سورج کو سونگھ سکیں اور اس کا ذائقہ محسوس کر سکیں۔‘


    خلائی گاڑی سورج کے چودہ سو ڈگری درجہ حرارت سے تباہ ہونے سے پہلے معلومات زمین پر بھیج دے گی:ناسا

    ایک دوسرے سائنسدان ڈیک فشر کا کہنا ہے کہ ’خلائی گاڑی کی مدد سے سولر فزکس کے دو بنیادی سوالات کو حل کرنے کی کوشش کریں گے، ایک سورج کی بیرونی سطح نظر آنے والی سطح سے بہت زیادہ گرم کیوں ہے،دوسرا شمسی ہوا جو زمین اور شمسی نظام پر اثر انداز ہوتی ہے آگے کیسے بڑھتی ہے۔‘

    اس خلائی گاڑی پر نصب آلات کو سورج کے درجہ حرارت اور تابکاری اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے ایک کاربن سے تیار کردہ ہیٹ شیلڈ استعمال کی جائے گی۔

    اس کے علاوہ شمسی ہوا کے ذرات کا پتہ چلانے والے آلات، ایک تھری ڈی کیمرہ اور مقناطیسی فیلڈ کی پیمائش کرنے کے آلات نصب ہونگے۔

    محققین کا کہنا ہے کہ سورج ایک اسی جگہ ہے جہاں ابھی تک کوئی خلائی گاڑی نہیں بھیجی گئی ہے۔

    برطانیہ کی ردرفرڈ ایپلیٹن تجربہ گاہ کے سائنسدان رچرڈ ہیریسن نے بی بی سی کو بتایا کہ’ سورج کس طرح زمین پر کس طرح اثر انداز ہوتا ہے، آج کل یہ ایک بڑی بات ہے۔‘

    انھوں نے بتایا کہ ’ ایک چیز جو ہم نے نہیں کی ہے وہ سورج پر نہ جانا، آپ سوچتے ہیں کہ ایک خلائی جہاز، مریخ اور وینس کی جانب پرواز کر رہا ہے لیکن سورج اس سے قدرے مختلف بات ہے‘

    Info From BBC urdu

  2. #2
    noker_ghazi_da is offline Senior Member+
    Last Online
    6th July 2017 @ 02:37 PM
    Join Date
    16 Jun 2010
    Posts
    602
    Threads
    19
    Credits
    57
    Thanked
    14

    Default

    Thanks foe your kind information

  3. #3
    farazalishahid is offline Senior Member+
    Last Online
    16th September 2017 @ 07:35 PM
    Join Date
    25 Apr 2010
    Location
    lahore
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    199
    Threads
    26
    Credits
    11
    Thanked
    14

    Default

    nice sharing.........

  4. #4
    hmmmm's Avatar
    hmmmm is offline Senior Member+
    Last Online
    17th May 2020 @ 05:25 AM
    Join Date
    11 Mar 2011
    Location
    ((DilL♥Mein♥Basy˙·٠•●•★ Dard♥Se♥Nikly))
    Gender
    Male
    Posts
    584
    Threads
    152
    Credits
    138
    Thanked
    23

    Post

    Nice Info...

  5. #5
    imdadkhan is offline Senior Member+
    Last Online
    25th January 2013 @ 03:40 PM
    Join Date
    16 Feb 2010
    Location
    dubai
    Age
    34
    Posts
    1,855
    Threads
    4
    Credits
    0
    Thanked
    90

    Default

    Nice Sharing

Similar Threads

  1. Replies: 0
    Last Post: 2nd May 2015, 09:50 PM
  2. Smith plans more pain for Pakistan
    By NewsBot in forum Sports
    Replies: 1
    Last Post: 24th October 2013, 09:29 PM
  3. Answered need B.ed lesson plans
    By murad_368 in forum Educational Help
    Replies: 1
    Last Post: 4th August 2011, 12:46 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •