------
آپ کتنے پانی میں ہیں ؟
-----
سوال نمبر سات
----
مسٹر اور مسز جمال کی عمر بتائیے ؟
---
اپنی شادی کی اٹھارویں سالگرہ کے موقعہ پر
مسٹر جمال نے اپنے ایک قریبی دوست سے باتیں کرتے ہوئے کہا
شادی کے وقت میری عمر بیوی کی عمر کا تین گنا تھی
لیکن
آج میری عمر اس کی عمر سے دگنی ہے.
ان کی پہلی اور موجودہ عمریں بتائیں؟
--
Bookmarks