اسلام علیکم ایکسپرٹس میرے ایڈوب سی ایس ۵ میں ایک مسلہ ہے کہ جب میں نیٹ سے کنیکٹ کرکے اسے یوز کرتی ہوں تو اسکی کی ایکسپایر ہو جاتی ہے اور یہ ٹرایل ورژن بن جاتا ہے ویسے میں نے اسکے اپڈیٹ اپشن ان چیک کر رکھے ہیں