اسلام و علیکم

ایکسپرٹس

مجھے انگلش سے اردو اور اردو سے انگلش

ٹرانسلیٹر


چاہئے؟؟؟؟؟؟؟؟؟

براہِ مہربانی سوفٹ وئیر کا بتایا جائے

کسی ویب سائٹ کا ایڈریس نہ دیا جائے