ایک بار ایک صاحب پاگل خانے جاتے ہیں تو وہاں ایک پاگل ان سے پوچھتا ہے جناب آپ کہاں سے تشریف لائے ہو۔
جواب:۔ میں سعودی عرب سے ہوں اور قاری ہوں۔
پاگل ۔۔۔۔ تو کیا سعودی عرب میں کوئی پاگل خانہ نہیں جو یہاں داخل ہونے آگئے ہو۔
نوٹ:۔ سمجھ دار کے لیئے اشارہ ہی کافی ہے
Bookmarks