Results 1 to 2 of 2

Thread: سزا کے فیصلے پر مایوسی ہوئی: محمد عامر،تاح

  1. #1
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default سزا کے فیصلے پر مایوسی ہوئی: محمد عامر،تاح

    سزا کے فیصلے پر مایوسی ہوئی: محمد عامر،تاحیات پابندی لگنی چاہیے تھی:برطانوی کھلاڑی





    اسپاٹ فکسنگ الزام میں آئی سی سی کی جانب سے پابندی کا شکار محمد عامر نے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کر دیا ہے ۔ادھر برطانوی کھلاڑیوں نے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑی مجرم تھے تو ان پر تاحیات پابندی لگنی چاہیے تھی جبکہ ہارون لورگاٹ نے فیصلے کو کرکٹ میں کرپشن روکنے کے لئے خوش آئندقرار دیا ہے ۔

    دوحا میں ایک ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے فاسٹ باولر محمد عامر کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اینٹی ٹربیونل کمیٹی کے فیصلے پر انتہائی حیرانی اور مایوسی ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ جس طرح کے حالات تھے ۔ اسپاٹ فکسنگ کیس کے فیصلے میں انہیں سخت سزا کی توقع نہیں تھی تاہم انہوں نے بتایا کہ وہ اپنے وکیل سے مشاورت کر کے پابندی کیخلاف اپیل کا فیصلہ کریں گے۔ ادھرانگلینڈ کے سابق کرکٹر فلنٹوف کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹرز کو پانچ سے دس سال کی پابندی کی سزائیں دینا ٹھیک نہیں ہے اگر پاکستانی کھلاڑی مجرم تھے تو ان پر تاحیات پابندی لگنی چاہیے تھی اور اگر بے گناہ تھے تو انہیں کھیلنے کا موقع ملنا چاہیئے تھا ۔ کھلاڑیوں کو غلطی تسلیم کرنے کی اتنی بڑی سزا نہیں ملنی چاہئے . سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے کہا کہ تینوں پاکستانی کرکٹرز پر تاحیات پابندی ہونی چاہیے تھی۔ دوسری جانب آئی سی سی چیف ایگزیکٹو ہارون لورگاٹ نے کہا کہ محمد آصف،عامر اور سلمان بٹ کے خلاف پابندی کا فیصلہ کرکٹ میں کرپشن ختم کرنے کے لیے ایک اہم مثال ثا بت ہوگا۔





  2. #2
    inaam1's Avatar
    inaam1 is offline Senior Member
    Last Online
    22nd May 2019 @ 03:45 PM
    Join Date
    10 Jul 2010
    Location
    ال&
    Age
    46
    Gender
    Male
    Posts
    7,710
    Threads
    409
    Credits
    111
    Thanked
    531

    Default


Similar Threads

  1. صدقہ فطر اور اس کے مسائل (حافظ محمد زبیر راز&#
    By ZubairRazi in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 3
    Last Post: 14th June 2014, 02:17 PM
  2. Replies: 23
    Last Post: 22nd June 2010, 05:40 PM
  3. Replies: 16
    Last Post: 12th March 2010, 05:13 AM
  4. Replies: 8
    Last Post: 10th March 2010, 05:03 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •