اسلام و علیکم
ہم ۳ دوستوں نے ڈی ایس ایل کی شیئرنگ کی ہے۔اب پوچھنا یہ ہے کہ بقول ان کے وہ میرے پی سی کو وزٹ کرتے رہتے ہیں۔ جب کہ شیرنگ عام تار سے ہوئی ہے ۔
اب میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا وہ تاک جھانک کر سکتے ہیں جب کہ اگر ہاں،، تو پھر میں ان کی تاک جھانک سے اپنے پی سی کو کیسے سیکور کر سکتا
ہوں۔یاد رہے کہ ہم تھرو نٹ ورکنگ فائل شیئرنگ نہیں کرتے بلکہ مجھے تو صحیح طرح سےفائل شیرئنگ کا طریقہ کار بھی نہیں آتا۔