السلام علیکم
کیسے مزاج ہیں آپ سب کے ، اللہ آپ کو کامیابیاں دے۔ آمین
دوستوں آج آپ لوگوں سے دعا کی اپیل کی خاطر حاضر ہوا ہوں، آج میرا پہلا پیپرہے، آپ سب دوست دعا کریں، اللہ مجھے اور میری پوری کلاس کو اچھے سی جی پی سے کامیاب کرے۔آمین
اسپیشلی میرے ان کلاس فیلوز کے لئیے دعا کریں جن کی سی جی پی اے کافی ڈائون ہو گئی ہے، اور وہ ڈراپ آوٹ پر کھڑے ہیں۔
اللہ انہیں بھی اور مجھے بھی کامیابی دے، اور انکا ساتھ ہمیشہ ہمارے ساتھ بنائے رکھے
دوستوں جب بھی نماز کے بعد دعا کے لئیے ہاتھ اٹھائو تو اپنے اس دوست کو ضرور یاد رکھئے گا
اللہ آپ سب کو خوش رکھے۔ جزاک اللہ
Bookmarks