اسلام علیکم‎

امید ہے تمام دوست خیریت سے ہوں گے

دوستو آج میں آپکے لیے دولہے کے کپڑے لے کرآیا ہوں صرف یہی نہیں بلکہ کچھ رنگا رنگ پھول بھی لایا ہوں جو مجھے امید ہے آپکو بہت پسند آئیں گے
نیچے تصاویر بھی دی ہیں شکریہ.‎