بشکریہ مفتی سید ضیاالدین نقشبندی صاحب
بشکریہ مفتی سید ضیاالدین نقشبندی صاحب
buhat shukria share karne ka magar poora to share karo
وہ لوگ ہمیں محبت کا درس کیا دیں گے جو اپنے کتے کو ساتھ سلاتے ہیں لیکن اپنی ماں کو اولڈ ہوم میں چھوڑ آتے ہیں
ویلینٹائینز مائی فُٹ
کاش لوگ سمجھ جائیں کے یہ بےحیائی کا کام ہے
اور جو مسلمانوں میں بےحیائی پھیلاۓ گا اُس کے لیے دنیا اور آخرت میں سخت عذاب ہے
لیکن افسوس بہت سے مسلمان ان غلیظ رسموں میں الجھے ہوۓ ہیں
پھر میں نے خود کو دیر تلک لکھا پاگل آوارہ
جزاک اللہ بھائی
اللہ ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائیں (آمین)
Max img size for signature is 30KB or Less
Bookmarks