اسلام علیکم دوستوں
دہی بنوانے کے لئے پھر سے آگیا
ایک بستی میں دو بھائی غریب گھرانے سے تھے
اسکول سے آنے کے بعد انہیں آم بیچنے کے لئے بازار جانا پڈتاتھا
دونو تیس تیس[30 ]آم لے جاتے اور بیچ آتے
چھوٹا کھیلنے جانے کے چکر میں ایک روپئے کے تین[3 ]یعنی دس[10 ]روہئے کے تیس بیچتا
10x3=30
لیکن بڑا بھائی ایک روپئے کے صرف دو بیچتا یعنی پندرہ روپئے کے تیس
15x2=30
دونوں کے کل پچیس روپئے ہوئے
10+15=25
آج کل ورلڈکپ چل رہاہے اسلئے چھوٹو نے بڑے سے کہا بھیا آج سارے آم آپ
بیچئے میں میچ دیکھنے جارہا ہوں
بڑا بھائی مان گیا اور کچھ دیر دونو کے آم الگ لگ رکھا پھر اس نے ایک ترکیب
سوچی اور دونو کے آم ملادئے اور دو روپئے کے پانچ بیچنے لگا جب سارے آم بک گئے
تو دیکھا کۃ اسکے پاس صرف چوبیس روپئے ہیں
2 } 5
4 } 10
24 } 60
آپ دوستوں کو بتانا ہے کۃ ایک روپیا کہاں گیا
--
Bookmarks