Results 1 to 11 of 11

Thread: ==== چند مفید معلومات========

  1. #1
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Thumbs up ==== چند مفید معلومات========

    چند مفید معلومات

    مرنے کے بعد انسانی اعضاء آٹھ گھنٹے تک زندہ رہتے ہیں-
    2- مرنے کے بعد انسانی کان دس منٹ تک زندہ رہتے ہیں۔
    3- قرآن پاک میں کل چھبیس (26)انبیاء کا زکر ہے۔
    4- زمین پر سب سے پہلا درخت کھجور کا تھا۔
    5- حضرت نوح علیہ اسلام کی کشتی با رہ سو گز لمبی، آٹھ سو گز چوڑی، اسی گز اونچی تھی اور اس کے
    تین درجے تھے نیچے کے درجے میں چوپائے، بیچ میں پرندے، اوپرآدمی اور دوسری ضرورت کی چیزیں تھیں ۔
    6- قبر میں انسانی جسم کی سب سے آخر میں ختم ہونے والی چیزیں بال اور ناخن ہیں۔
    7- انسانی جسم میں پانی کا تناسب 65 فیصد ہوتا ہے۔
    8- چاند پر قدم رکھنے والا پہلا شخص امریکہ کا باشندہ نیل آرم سٹرانگ تھا اور یہ واقعہ بیس جولائی انیس
    سو انہتر کو رونما ہوا۔
    9- سب سے پہلے سترہ سو بہتر میں سویڈن کے سائنسدان شیلے نےآکسیجن کو دریافت کیا۔
    10- دنیا میں سب سے پہلے آنکھوں کا ہسپتال آٹھ فروری انیس سو پانچ کو ماسکو میں قائم ہوا۔
    11- انسانی خون جسم میں سات میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتا ہے۔
    12- دنیا میں سب سے پہلی گھڑی ابن یو نس نے بنائی۔
    13- بالوں کے بڑھنے کی رفتار گرمیوں میں زیادہ اور سردیوں میں کم ہوتی ہے۔
    14- مردوں کی نسبت عورتوں کی آواز کی فریکوینسی زیادہ ہوتی ہے۔
    15- عورتوں کی نسبت مردوں کے دماغ کا وزن زیادہ ہوتا ہے۔
    16- پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم تربیلا ڈیم ہے۔
    17- پاکستان میں سب سے زیادہ گندم صوبہ پنجاب میں پیدا ہوتی ہے۔
    18- بادشاہی مسجد مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر نے بنائی تھی۔
    19- پاکستان کی کل آبادی سترہ کروڑ ہے ۔
    20- پشاور کو سب سے پہلے سبتگین نے فتح کیا تھا۔
    21- پاکستان کا سب سے چھوٹا دریا راوی ہے۔
    22- تاج محل انڈیا کے شہر آگرہ میں ہے۔
    23- شاہینوں کا شہر سرگودھا ہے۔
    24- پاکستان کا قومی پھول یاسمین ہے۔
    25- چین کا قومی پھول نرگس ہے۔
    26- کویت وہ واحد ملک ہے جس کے باشندے ٹیکس نہیں دیتے۔
    27- سعودی عرب وہ واحد ملک ہے جہاں کوئی سینما حال نہیں۔
    28- افغانستان وہ ملک ہے جہاں ریلوے لا ئن نہیں۔
    29- فرانس نے ایک ایسی بندوق بنائی جس میں چھتری لگی ہوتی ہے۔
    30- روس وہ واحد ملک ہے جس نے خلاء میں پودے اگانے کی کوشش کی ہے۔

  2. #2
    راقم is offline Senior Member+
    Last Online
    11th July 2020 @ 06:23 AM
    Join Date
    16 Dec 2007
    Location
    کشمیر، جنت نظیر
    Age
    65
    Gender
    Male
    Posts
    400
    Threads
    86
    Credits
    -1
    Thanked
    83

    Default انتہائی مفید معلومات

    فاطمہ بیٹی، السلام علیکم۔
    آپ نے بہت ہی مفید معلومات شیئر کی ہیں بہت شکریہ۔ میں آپ کے تھریڈ میں ایک خامی دیکھ رہا ہوں جس کی نشاندہی بھی ضروری سمجھتا ہوں اور وہ ہے اس میں سیریل نمبر کا انگریزی میں اور بائیں طرف ہونا اور ساتھ ہی تحریر کا سینٹر الائن ہونا۔
    گو کہ اس سے معلومات کی افادیت میں کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن اگر اتنی مفید معلومات کو ذرا بہتر انداز میں پیش کیا جائے تو زیادہ بہتر ہے۔
    امید ہے آپ ناراض نہیں ہوں گی۔
    اگر مجھے اجازت دیں تو میں اس کو ایڈٹ کر کے آپ کے تھریڈ کے جواب میں پوسٹ کر دوں یا جیسے آپ مناسب سمجھیں۔
    شاید ای میل ایڈریس کی اجازت نہیں ہے ورنہ میں آپ کو میل کے ذریعے ہی بھیج دیتا۔
    میں نے آپ کے تھریڈ کو کاپی کر کے ایم ایس ورڈ میں ایڈٹ کیا ہے۔ اسے چیک کر لیں۔ اس میں جمیل نوری نستعلیق فانٹ استعمال کیا گیا ہے۔ لیکن یونی کوڈ نہ ہونے کی وجہ سے شاید یہ اصل حالت میں نہ رہے۔

    والسلام
    خیر اندیش
    " راقم "


  3. #3
    *KHAN*JEE*'s Avatar
    *KHAN*JEE* is offline Advance Member+
    Last Online
    14th January 2021 @ 05:22 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    .*'""*JaNNaT*""
    Gender
    Male
    Posts
    23,576
    Threads
    649
    Credits
    91
    Thanked
    1618

    Default

    V.V.GREAT INFOOO.........
    Do What is Right, Not What is Easy ...

  4. #4
    Confuse's Avatar
    Confuse is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 03:53 PM
    Join Date
    17 Jan 2009
    Location
    Khamosh NaGaR
    Gender
    Male
    Posts
    8,124
    Threads
    778
    Credits
    0
    Thanked
    785

    Default

    uncle Raqam sahab aap ki baat se agree hoon , lakin koi baat nahi , aur fatima sister , bohat se ache maloomaat mile hain , lakin aik jo ha 14 number , yeh kuch zaida hi ,,,,,,,,,,, have a good post thanks for posting

  5. #5
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    SUKRIAY PASAND KARNAY KE LIYA

  6. #6
    Moneeb Ahmed's Avatar
    Moneeb Ahmed is offline Senior Member+
    Last Online
    4th July 2011 @ 08:25 PM
    Join Date
    08 Jun 2009
    Location
    RILLS
    Posts
    383
    Threads
    11
    Credits
    563
    Thanked: 1

    Default

    Good Koshish

  7. #7
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    SUKRIAY PASAND KARNAY KE LIYA

  8. #8
    Fire's Avatar
    Fire is offline Senior Member+
    Last Online
    1st December 2014 @ 11:02 PM
    Join Date
    15 May 2009
    Location
    RooM # 101
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    788
    Threads
    49
    Credits
    813
    Thanked
    17

    Default

    veey........good
    .........]>FIRE<[........


  9. #9
    waqasahmad1's Avatar
    waqasahmad1 is offline Advance Member
    Last Online
    14th May 2023 @ 11:51 PM
    Join Date
    27 Nov 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    8,021
    Threads
    280
    Credits
    73
    Thanked
    599

    Default

    zabardat

  10. #10
    saeed80's Avatar
    saeed80 is offline Senior Member+
    Last Online
    8th February 2016 @ 10:17 AM
    Join Date
    04 Jan 2011
    Gender
    Male
    Posts
    392
    Threads
    4
    Credits
    0
    Thanked
    23

    Default

    nice info thnx

  11. #11
    Noumankhan's Avatar
    Noumankhan is offline Senior Member+
    Last Online
    26th February 2021 @ 05:55 PM
    Join Date
    03 Jul 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    347
    Threads
    98
    Credits
    1,190
    Thanked
    92

    Default

    Shukria sis

Similar Threads

  1. Replies: 23
    Last Post: 3rd September 2021, 08:12 PM
  2. چند مفید معلومات
    By BossisBack in forum General Knowledge
    Replies: 15
    Last Post: 7th June 2017, 11:52 AM
  3. Replies: 10
    Last Post: 5th November 2016, 10:59 PM
  4. Replies: 15
    Last Post: 5th November 2016, 10:57 PM
  5. Replies: 17
    Last Post: 30th June 2015, 11:59 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •