کیا حال ہیں بھای آپ کے؟امید ہے کہ خیریت سے ہوں گے
براہ کرم مجھے یہ بتا دیں کہ مجھے ایک 230 میگا بائٹ کی ڈاٹ ویڈیو فائل کو ایکس پوڈ آئی پوڈ سے ملتی جلتی ڈیوائس میں پلے کرنا ہے تو میں اس فائل کو کس فارمیٹ میں کنورٹ کروں کہ ایکس پوڈ میں یہ چل جائے اور سائز بھی کم ہوجائے
آپ کے جواب کا انتظار کر رہا ہوں
پہلے میں یہ بات پرائیویٹ میسج میں پوچھنے لگا تھا پھر مجھے خیال آیا کہ شاید یہ کسی اور دوست کے بھی کام آجائے اس لئے میں نے ایک تھریڈ بنا دیا
شکریہ
Bookmarks