السلام علیکم
امید ہے تمام دوست خیریت سے ہوں گے.. فوٹوشاپ سیکشن میں اکثر و بیشتر تھریڈ بیک گراؤنڈز شئیر ہوتے رہتے ہیں.. اس ہی سلسلے کو آگے بڑھاتا ہوں.. مجھے نیٹ پر ایک جگہ یہ فریم ملا تھا.. جسے میں سے آئی ٹی دنیا ممبران کے لیے تیار کیا ہے.. آپ اسے اپنے تھریڈز بنانے میں استعمال کرسکتے ہیں.. امید ہے آپ کو پسند آئے گا
والسلام
دعاؤں کا طالب
سکپر