Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 18

Thread: تحقیق تاریخ پیدائش رسول اللہ ﷺ

  1. #1
    -RajpuT-'s Avatar
    -RajpuT- is offline Senior Member+
    Last Online
    29th July 2015 @ 04:32 PM
    Join Date
    18 Nov 2009
    Location
    The City Of Mangoes In The Indus Valley
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    853
    Threads
    145
    Credits
    0
    Thanked
    162

    Default تحقیق تاریخ پیدائش رسول اللہ ﷺ

    تحقیق تاریخ پیدائش رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم

    شیخ محمد رفیق طاہر حفظہ اللہ

    رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کی صحیح تاریخ پیدائش نو (9) ربیع الاول ہی ہے ۔
    اس تاریخ کی تحقیق نہایت ہی آسان طریقے سے آپ خود بھی سمجھ سکتے ہیں
    لیکن اس سے قبل چند بنیادی باتیں سمجھنا ضروری ہیں :
    1- موجودہ رائج شدہ عیسوی کیلینڈر کے رائج ہونے سے پہلے سال کو 360 دن کا سمجھا جاتا تھا لیکن سن 47ق م میں شاہ روم جولیس سیزر کے حکم پر رومی اہل علم نے موسموں کا اندازہ لگانے کے بعد سال کو 365 دن 6گھنٹے یعنی تین سال تک سال 365 دن اور چوتھے سال 366 دن یعنی لیپ کا سال شمار کرنا شروع دیا لیکن سن 8 ق م میں ریاضی دانوں نے یہ تحقیق پیش کی کہ سورج کے گرد زمین کے یک چکر کی مدت کی مناسبت سے تقریبا 14 منٹ فی سال زیادہ شمار ہوتے ہیں چنانچہ انہوں نے پوری صدی کو لیٹ کا سال شمار نہ کرنے کا حکم صادر کر دیا لیکن سترھویں صدی میں پوپ گریگری سیزدھم نے اس حساب میں بھی غلطی ثابت کرتے ہوئے اور سورج کے گرد زمین کے یک چکر اور سال کے دورانیے میں مطابقت پیدا رہنے کے لیے ہر چوتھی صدی کو لیپ کا سال قرارد دیا ۔جبکہ باقی صدیوں مثلا 1500 , 1700 کی طرح کے سالوں کو 365 دنوں کا سال شمار کیا جانے لگا۔ اور یہی کیلینڈر آج تک رائج ہے ۔
    ..
    2- ہجری تقویم کا دارو مدار چاند کی زمین کے گرد گردش پر ہے ۔ ماہرین فلکیات اور ہیت دانوں کے بہت محتاط حساب کے مطابق چاند زمین کے گرد یک چکر 29 دن 12گھنٹے 44 منٹ 2.8 سیکنڈ میں مکمل کرتا ہے۔ یعنی ہجری مہینے کا دورانیہ 29 دن 12گھنٹے 44 منٹ 2.8 سیکنڈ یعنی 29.5305879دن بنتا ہے
    تو یک ہجری سال کا دورانیہ 29.5305879 ضرب 12 یعنی کل 354.3670555 دن بنتا ہے
    3- یک اہم ترین بات ذہن نشیں رہے کہ منازل قمر میں بے ترتیبی پائی جاتی ہے جس کی وجہ سے عام ہجری سالوں اور لیپ سالوں میں کوئی خاص ترتیب قائم نہیں رہتی لیکن اتنا ضرور ہے کہ 30ہجری سالوں میں 11 سال لیپ کے ہوتے ہیں یعنی مکمل 355 دنوں کے ۔
    ان بنیادی باتوں کو سمجھنے کے بعد اب ہم چلتے ہیں رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کی تاریخ پیدائش کی تحقیق کی طرف۔

    بلحاظ تقویم قمری
    نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کا سال ولادت 53ق ھ (قبل از ہجرت)
    محرم الحرام 53ق ھ سے ذوالحجہ 1431 تک کل سال بنے 1431+53= 1484 سال
    یک ہجری سال کا دورانیہ = 354.3670555 دن
    1484 سالوں کے کل دن 1484* 354.3670555 = 525880.710362 دن
    یعنی یکم محرم الحرام سن 53ق ھ تا یکم محرم الحرام 1432ھ کل دن 525880 دن
    (اعشاریہ کا جو فرق ہے وہ منازل قمر کی بناء پر ہے )
    تو 9 ربیع الاول 53ق ھ تا یکم محرم الحرام 1432ھ کل دن بنے محرم کے تیس اور صفر کے 29 اور ربیع الاول کے 8 دن نفی کرکے یعنی 67 - 525880 = 525813 دن ۔
    دنوں کی تعداد بلحاظ شمسی تقویم :
    9 ربیع الأول سن 53 ق م بمطابق 22 اپریل 571م سے یکم محرم الحرام 1432ھ بمطابق 7 دسمبر 2010م تک بننے والے کل دن معلوم کرنے کے لیے :
    یکم جنوری تا 7 دسمبر کل دن = 340 دن
    (7 ستمبر کو شمار نہیں کیا گیا کیونکہ 7 ستمبر کو یکم محرم 1432ھـ تاریخ تھی اور ہمیں صرف اور صرف ہجری سالوں کے دن شمار کرنا ہیں تاکہ مکمل 1431 سالوں کے دن سامنے آسکیں )
    22 اپریل 571م سے 31 دسمبر 571م تک کل دن = 254 دن
    یکم جنوری 572م تا 31 دسمبر 600م تک کل دن = 365*29 + 7لیپ کے دن = 10592 دن
    یکم جنوری 601م تا 31 دسمبر 700م تک کل دن = 365 * 100 + 24 لیپ کے دن = 36524 دن
    یکم جنوری 701م تا 31 دسمبر 800 تک کل دن = 365*100 + 25 لیپ کے دن (800 لیپ ) = 36525 دن
    یکم جنوری 801م تا 31 دسمبر 900م تک کل دن = 365 ضرب 100 جمع 24 لیپ کے دن = 36524 دن
    یکم جنوری 901 تا 31 دسمبر 1000 م تک کل دن = 365ضرب 100 جمع 24 لیپ کے دن = 36524 دن
    یکم جنوری 1001 تا 31 دسمبر 1100 م کل دن = 365 ضرب 100 جمع 24 لیپ کے دن = 36524 دن
    یکم جنوری 1101م تا 31 دسمبر 1200م کل دن = 365 ضرب 100 جمع 25 لیپ کےدن (1200 لیپ سال تھا) =36525 دن
    یکم جنوری 1201 تا 31 دسمبر 1300م کل دن = 365ضرب 100 جمع 24 لیپ کے دن = 36524 دن
    یکم جنوری 1301 تا 31 دسمبر 1400م کل دن = 365 ضرب 100 جمع 24 لیپ کے دن = 36524 دن
    یکم جنوری 1401م تا 31 دسمبر 1500م کل دن = 365ضرب 100 جمع 24 لیپ کے دن = 36524 دن
    یکم جنوری 1501م تا 31 دسمبر 1600م کل دن = 365ضرب 100 جمع 25لیپ کے دن (1600 لیپ تھا) 36525 دن
    یکم جنوری 1601 تا 31 دسمبر 1700م کل دن = 365 ضرب 100 جمع 24 لیپ کے دن = 36524 دن
    یکم جنوری 1701م تا 31 دسمبر 1800م کل دن = 365 ضرب 100 جمع 24 لیپ کے دن = 36524 دن
    یکم جنوری 1801 تا 31 دسمبر 1900م کل دن = 365 ضرب 100 جمع 24 لیپ کے دن = 36524 دن
    یکم جنوری 1901 تا 31 دسمبر 2000 م کل دن 365 ضرب 100 جمع 25 لیپ کے دن ( 2000 لیپ تھا) = 36525 دن
    یکم جنوری 2001 تا 31 دسمبر 2009م کل دن 365 ضرب 9 جمع 2 لیپ کے دن = 3287 دن

    پس ثابت ہوا کہ 22 اپریل 571م تا 7 دسمبر 2010م تک کل دن 525813 دن بنتے ہیں
    چونکہ 9 ربیع الاول 53 ق ھ سے یکم محرم الحرام 1432ھ تک بننے والے دن بحساب قمری تقویم بھی 525813 ہی بنتے ہیں تو ثابت ہوا کہ 22 اپریل 571م بمطابق 9 ربیع الأول 53 ق ھ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کی تاریخ پیدائش ہے
    اب اس تاریخ پیدائش کا دن معلوم کرنے کے لیے انہی دنوں کو ہفتوں میں تقسیم کریں
    یعنی
    525813 تقسیم 7 = 75116 ہفتے اور 1 (یک ) دن
    تو سات دسمبر 2010م کو دن تھا منگل
    لہذا منگل سے یک دن پیچھے جائیں تو کونسا دن بنتا ہے = سموار کا
    لیجئے جناب
    رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کی تاریخ پیدائش اور یوم پیدائش کا آسان سا طریقہ تحقیق جسکے ذریعہ سے آپ شمسی یا قمری تقویم میں سے جس تقویم کو چاہیں اپنا کر صحیح دن اور تاریخ معلوم کر سکتے ہیں
    اور ہماری اس تحقیق کا خلاصہ نکالا کہ
    رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم سموار کے دن 9 ربیع الأول 53 سال قبل از ہجرت بمطابق 22 اپریل 571 میلادی کو اس دنیا میں تشریف لائے
    فداہ أبی وامی
    Last edited by -RajpuT-; 17th February 2011 at 09:05 PM.

  2. #2
    vakas89's Avatar
    vakas89 is offline Advance Member
    Last Online
    15th June 2019 @ 07:01 PM
    Join Date
    27 Nov 2010
    Location
    Kallar Kahar
    Gender
    Male
    Posts
    4,481
    Threads
    341
    Credits
    1,196
    Thanked
    722

    Default

    nyc info . . . .

  3. #3
    mosakhan's Avatar
    mosakhan is offline Senior Member+
    Last Online
    6th August 2011 @ 07:06 AM
    Join Date
    25 May 2010
    Age
    37
    Posts
    127
    Threads
    20
    Credits
    955
    Thanked
    36

    Default

    Jazak.Allah brother Very Nice

  4. #4
    saajanfar's Avatar
    saajanfar is offline Senior Member+
    Last Online
    29th January 2016 @ 05:06 PM
    Join Date
    24 Feb 2009
    Location
    sara PAKISTAN
    Gender
    Male
    Posts
    1,908
    Threads
    172
    Credits
    1,100
    Thanked
    281

    Default

    nice info brother .......... bara hi acha haq diya hai aap ny is ikhtlafi masaly ka ulama ko chaiy ky is par mazeed tahqeeq kar ky is masly ko hameesha ky liy haal kar dain.........
    ......... Salaam it members..... nice shearing click this link too view my all threads
    http://www.itdunya.com/search.php?do...&starteronly=1 All Iz Will

  5. #5
    simpleproka's Avatar
    simpleproka is offline Senior Member+
    Last Online
    25th March 2012 @ 11:45 AM
    Join Date
    02 Dec 2008
    Location
    Basirpur Okara
    Posts
    790
    Threads
    86
    Credits
    0
    Thanked
    137

  6. #6
    abid chandia's Avatar
    abid chandia is offline Senior Member+
    Last Online
    15th July 2013 @ 09:48 AM
    Join Date
    24 Dec 2008
    Location
    Rahim Yar khan
    Gender
    Male
    Posts
    609
    Threads
    70
    Credits
    950
    Thanked
    18

    Default

    bohot he importan information!
    shair krnay ka thanks

  7. #7
    abid chandia's Avatar
    abid chandia is offline Senior Member+
    Last Online
    15th July 2013 @ 09:48 AM
    Join Date
    24 Dec 2008
    Location
    Rahim Yar khan
    Gender
    Male
    Posts
    609
    Threads
    70
    Credits
    950
    Thanked
    18

    Default

    bohot he importan information!
    shair krnay ka thanks

  8. #8
    sx1001's Avatar
    sx1001 is offline Advance Member
    Last Online
    23rd October 2022 @ 07:03 PM
    Join Date
    23 Dec 2007
    Location
    karachi/liaqtabad
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    1,963
    Threads
    60
    Credits
    69
    Thanked
    60

    Default

    Quote saajanfar said: View Post
    nice info brother .......... bara hi acha haq diya hai aap ny is ikhtlafi masaly ka ulama ko chaiy ky is par mazeed tahqeeq kar ky is masly ko hameesha ky liy haal kar dain.........
    i agreed

  9. #9
    -RajpuT-'s Avatar
    -RajpuT- is offline Senior Member+
    Last Online
    29th July 2015 @ 04:32 PM
    Join Date
    18 Nov 2009
    Location
    The City Of Mangoes In The Indus Valley
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    853
    Threads
    145
    Credits
    0
    Thanked
    162

    Default

    جزاکم اللہ خیرا

  10. #10
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    bohat informative post aap ki very nice

  11. #11
    Skipper's Avatar
    Skipper is offline Advance Member
    Last Online
    12th November 2022 @ 02:46 AM
    Join Date
    20 Jun 2010
    Location
    Sheher-e-Quaid
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    8,859
    Threads
    103
    Credits
    1,092
    Thanked
    1161

    Default

    Hmm bohot khoob tehqeeq janab.. Allah sab ko haq baat sunne aur samajhne ki toufiq ata farmae.. Aameen..

  12. #12
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    ماشاءاللہ راجپوت بھائی

    بہت اچھی تحقیق کی ہے آپ نے اللہ آپ کو جرائے خیر دے آمین

    جیسا کہ آپ جاتے ہیں کہ اس تاریخ سے کچھ لوگ متفق نہیں ہے جسکی وجہ سے تھریڈ میں بحث بھی ہو سکتی ہے

    جسکی وجہ سے یہ تھریڈ بند کر دیا جائےگا

    والسلام

    محمد مظفر
    Max img size for signature is 30KB or Less

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 15
    Last Post: 10th February 2018, 05:19 PM
  2. حضرت سرکار شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃاللہ
    By phototech81 in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 36
    Last Post: 27th October 2016, 03:43 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 12th April 2012, 12:53 AM
  4. Replies: 2
    Last Post: 24th October 2011, 01:13 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 10th October 2011, 10:59 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •