bohat boht thankes
bohat boht thankes
Superb Sharing Dear Sir
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
آپ سب کی پسندیدگی کا بہت شکریہ۔
آپ کو اصل مزا اس وقت آئے گا جب آپ اس ایڈ آن کو استعمال کریں گے۔آپ کی دلچسپی کے لیے میں نے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ کا ایک سکرین شاٹ بھی شامل کر دیا ہے تاکہ آپ اپنی خوب صورت آنکھوں سے اس کا کمال دیکھ سکیں۔
ایک اور مزے کی بات یہ ہے کہ آپ کوئی بھی ایسی سائٹ کھولیں جس میں اردو اور انگریزی دونوں استعمال ہو رہی ہوں تو آپ کو اردو تحریر نستعلیق فانٹ میں ہی نظر آئے گی۔ استعمال کے بعد آپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔
خیر اندیش
آپ کا
انکل راقم
عبدالعزیز راقم
واہ، گریٹ ری وئیو
اور کیا ہی کمال کی شئیرنگ، جتنی تعریف کی جائے کم ہے
بہت شکریہ
جزاک اللہ
بھت خوب جناب
--Tauseef - IT
--|MCSE|CCNA|
--
link not working
جناب یہ لنک کام نہیں کر رہا ہے۔ یہ ایڈون نہیں چل رہا ہے۔ کوئی اور لنک شئیر کریں
Bookmarks