اسلام و علیکم
میں اپنی ہارڈ کو فارمیٹ کرنا چاہتا ہوں!
it is 120 gb, fat32
ab main iss ko NTFS main formate krno or FAT main
لیکن میں چاہتا ہوں کہ اس کا تمام ڈیٹا اچھی طرح ڈلیٹ ہو جائے ۔اور کسی ریکوری سافٹ ویئر سے واپس نہ آئے۔
شکریہ