اسلام و علیکم
میرے دوست کی ہارڈ کی ایک ڈرائیو کو جب اوپن کیا جاتا ہے تو وہ
open with
کی آپشن کے ساتھ اوپن ہوتی ہے ۔اور اس کا فولڈر بھی تبدیل ہو گیا ہے
سکریں شاٹ میں دیکھئے
کیا مسئہ ہے
اسلام و علیکم
میرے دوست کی ہارڈ کی ایک ڈرائیو کو جب اوپن کیا جاتا ہے تو وہ
open with
کی آپشن کے ساتھ اوپن ہوتی ہے ۔اور اس کا فولڈر بھی تبدیل ہو گیا ہے
سکریں شاٹ میں دیکھئے
کیا مسئہ ہے
w/salam...
isay run krien..den pc restart krwayen...
downlaod link
Aap k system mein virus hei, kisi aachay antivirus se scan kerein
Bookmarks