اسلام علیکم
یہودی و نصرانی اور کافر و مشرکین آغاز اسلام سے ہی ، اسلام ، پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور مسلمانوں کے بد ترین دشمن چلے آرہے ہیں. جس طرح سانپ بچھو کی فطرت میں ہے کہ وہ ڈستا، ڈنگ مارتا اور ہمیشہ تکلیف ہی پہنچاتا ہے اسی طرح ان اسلام دشمن موذیوں اور ملعونوں کی خصلت میں ہی ایذا رسانی ہے. یہ ملعون لوگ اسلام اور ہمارے پیارے آقا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس کی شان میں گستاخی کر کہ ہم مسلمانوں کے قلوب کو مجروح کرتے ہی ہیں . ضرورت اس بات کی ہے کہ ایسے بد خصلت لوگوں کے بارے میں مسلمانوں کو معلوم ہو کہ قرآن کریم اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے گستاخی کرنے کی شرعی سزا کیا ہے اور ہمارا طرز عمل کیا ہونا چاہیے. ہمارا وہی طرز عمل ہونا چاہیے جو ہمارے رب اللہ کو ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پسند ہے اور جس کو جاں نثار صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین نے کر کے دکھلا دیا. یہ کتاب "حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم " اسی موضوع پر ہے. ضرور پڑھیں.
شکریہ
دعائوں کا طلبگار
http://www.4shared.com/document/zBKu...-e-Rasool.html
Bookmarks