----
-----
آپ کتنے پانی میں ہیں ؟
----
سوال نمبر 11
-----
مرزا صاحب کا کنبہ؟؟؟
----
مرزا صاحب کے کنبے میں
ان کی ہر بیٹی کی بہنوں کی تعداد
اس کے
بھائیوں کی تعداد کے برابر ہے،
جبکہ
ان کے ہر بیٹے کی بہنوں کی تعداد
اس کے
بھائیوں کی تعداد سے دُگنی ہے،
حساب لگا کر اُن کے
بیٹوں اور بیٹیوں
کی تعداد بتائیے؟؟؟
-----
----
Bookmarks