بہت ہی پیاری تھریٹ بنائی ہے نیٹ رائیڈربھائی..
میں نے تو 4 کو ووٹ دیا ہے.. کیونکہ پاکستان سری لنکا اور آسٹریلیا کو نہیں جیت سکتا. باقی نیوزی لینڈ کے ساتھ بہترین مقابلہ ہوگا.
اب دیکھتے ہیں کیا ہوگا. ہماری تو دعائیں اپنی ٹیم کے ساتھ ہے. انشا اللہ ،، اللہ کریں 6 میچ جیت جائے.
I Love ITDunya
Image size in Signature = 30 KB Maximum
4 match jeetay ga.....
تین جیتے گا ویسے میں کرکٹ نہ تو دیکھتا ہوں نہ ہی کھیلتاہوں۔اور نہ ہی شوق ہے ہوسکتا ہے لَک لگ جائے۔
HMMM
hamesha ki tarah shandar silsala rakha hey aap ney!
shukria net-rider bhai.
Mey to kahoon ga balke ye dowa hey mairi ke Paksitan tamam matches jeet kar Quarter Final me pahanchey or phir baqi ke teeno match jeet kar Worldcup aik bar phir Pakistan ley aayein!
.
Pakistan Zindabaad
Pakistani Cricket Team payindabaad
Poling krne ke last date kiya ha
کچھ معلوم نہیں بھائی ہوسکتا ہے کہ پاکستان
ایک بھی میچ نہ جیتے یا پھر پانچ جیت جائے یا پھر تمام
دنیا کی سب سے زیادہ ناقابل بھروسہ ٹیم کہلاتی ہے
ہماری ٹیم پاکستان کوئی مذاق نہیں
نہ کھیلتے ہیں نہ شوق ہے ؟؟؟؟؟
کوئی بات نہیں کم از کم ہم نے تو یہاں تک
بلالیا نا آپ کو
آمین ثم آمین انشا اللہ تعالی
بہت شکریہ بھائی آپ کے ریپلائے کا
دو مارچ دو ہزار گیارہ برادر
سوچ سمجھ کر رکھی ہے تاریخ میں نے
کلوز ہوجائے گی پولنگ اس کے بعد باقی رہ
جائے گا صرف تھریڈ اور اس پر ہونگی پھر پیاری
پیاری ریپلائز
no chiryaa pali howi hain
pata nai
Bookmarks