کل کھیلے گئے پاکستان بمقابلہ کینیا میچ میں کچھ ریکارڈز بنے ہیں جن کی تفصیل یہ ہے
کینیانے ورلڈکپ میں سب سے زیادہ وائیڈ بالز کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کیا کینیا نے 37 وائیڈ بالز کیے
ورلڈ کپ میں کسی بھی کپتان کی طرف سے بیسٹ بولنگ فیگر کا ریکارڈ شاہد آفریدی نے اپنے نام کیا آفریدی نے 16 رنز دے کر پانچ وکٹیں حاصل کی
ورلڈ کپ میں پاکستان کی طرف سے بیسٹ بولنگ فیگر کا ریکارڈ بھی شاہد آفریدی نے اپنے نام کیا
ساتھ میں یہ بھی بتاتا چلوں کہ یہ ورلڈ کپ کی تاریخ میں پاکستان کی سب سے بڑی مارجن سے فتح تھی
Bookmarks