Results 1 to 7 of 7

Thread: Hard Disk

  1. #1
    H_Umer_Farooq's Avatar
    H_Umer_Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    30th July 2015 @ 12:06 AM
    Join Date
    27 Nov 2010
    Gender
    Male
    Posts
    508
    Threads
    17
    Credits
    0
    Thanked
    24

    Default Hard Disk

    ھارڈ ڈسک کا ڈاٹا مختلف سافٹ ویئر کے ذریعے ریکور ہو جاتا ہے.اسکی تھیو ری کو ئی بتائے گا کہ کیسے ہو جا تا ہے .ایک ڈاٹا ڈیلیٹ ہو چکا ہے .وہ کیسے دوبارہ آجاتا ہے

  2. #2
    backspace is offline Senior Member+
    Last Online
    14th November 2016 @ 03:14 PM
    Join Date
    24 Dec 2010
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    297
    Threads
    22
    Credits
    965
    Thanked
    9

  3. #3
    *Abdul-Basit*'s Avatar
    *Abdul-Basit* is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2016 @ 03:12 AM
    Join Date
    03 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    10,691
    Threads
    498
    Credits
    964
    Thanked
    1298

    Default

    آپ جو سافٹ وئیر استعمال کر رہے ہیں اس میں وہ ڈرائیو سلیکٹ کریں جس کا ڈیٹا ضائع ہو گیا ہے
    اور اسے ریکور پر لگا دیں
    اس وقت میرے پاس ریکوری سافٹ وئیر نہیں ہے، ورنہ سکرین شاٹ سے سمجھا دیتا

  4. #4
    Saleem_sullo's Avatar
    Saleem_sullo is offline Senior Member+
    Last Online
    10th November 2016 @ 01:46 AM
    Join Date
    07 Nov 2009
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    5,910
    Threads
    87
    Credits
    1,203
    Thanked
    481

    Default

    جب بھی ہم کوئی فائل ڈیلیٹ کرتے ہیں تو اس کی ڈاریکٹری تبدیل ہو جاتی ہے۔ مگر وہ رہتا ھارڈسک کی سرفس پر ہے۔ کیونکہ جب ہم اپنی ہارڈ ڈسک کی پارٹیشن کرتے ہیں تو اس ٹائم بھی ہماری تقریباََ 4 سے 5 فیصد جگہ ضائع ہوتی ہے۔ مگر اصل میں وہ ضالع نہیں ہوتی بککہ وہ ریسایکر میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ اور ہماری ہر ڈرایو میں ایک ریساکلرر ہوتا ہے۔ جس میں ہمارا ڈیلیٹ ڈایٹا جمع ہوتا رہتا ہے۔ اور اس کے علاوہ ہماری ڈرایو میں جب تک کوئی سپیس باقی رہتی ہے اس ٹایم تک تمام ڈیلیٹد ڈایٹا اس پر رہتا ہے۔ بس اس کی جگہ تبدیل ہو جاتی ہےاور وہ غائب ہو جاتا ہے۔

    اور جب ہماری ہارڈ ڈسک پر اور دیٹا آتا ہے تو وہ اس ڈیٹا پر اور رایٹ ہو جاتا ہے۔ اور ہارڈ ڈسک میں جو سپیس ریساکلر کے لے ہوتی ہے بس اس میں جو ڈیٹا ہوتا ہے وہ ریکور کیا جاتا سکتا ہے۔

    غلط درست جہاں تک مجھے معلوم تھا آپ کو بتا دیا باقی تو کوئی ایکسپرٹ ہی بتا سکتا ہے تفصیل۔۔۔۔۔۔

  5. #5
    H_Umer_Farooq's Avatar
    H_Umer_Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    30th July 2015 @ 12:06 AM
    Join Date
    27 Nov 2010
    Gender
    Male
    Posts
    508
    Threads
    17
    Credits
    0
    Thanked
    24

    Default

    Quote Saleem_sullo said: View Post

    Very Very Thanks

    Koi isko tafseel se batai ga

  6. #6
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    یہ بہت تیکنیکل بات ہے اس کے لیے تو پورا تھریڈ بنانا پڑھے گا۔۔۔ہارڈ ڈیسک کے اندر کے تصویریں بھی بنانی ہونگی۔اوپر والی تحریر میں ایک فیصد بات درست یا حقیقت کے نزدیک ہے۔ اور ڈوس بیس پر کام کو جاننے والے اس بات سے با خوبی آگاہ ہیں۔ آپ کے لیے مشورہ یہ ہے کہ اگر آپ اس حقیقت کو یا اور کوئی اس بات کی گہرائی تک جانا چاہتا ہے ہو کم از کم ڈوس ۔۔ڈسک آپریٹینگ سسٹم کو ضرور تفصیل سے پڑھے۔
    کیا آپ دوستوں نے اس بات پر غور کیا ہے کبھی کہ فارمیٹ اور کوئیک فارمیٹ کیا فرق ہے؟۔۔۔ڈلیٹ اور آن ڈیلیٹ میں کیا فرق ہے؟ اگر ان پر بھی غور کریں تو کافی مدد مل جائےگی آپ کو محترم۔

  7. #7
    H_Umer_Farooq's Avatar
    H_Umer_Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    30th July 2015 @ 12:06 AM
    Join Date
    27 Nov 2010
    Gender
    Male
    Posts
    508
    Threads
    17
    Credits
    0
    Thanked
    24

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    یہ بہت تیکنیکل بات ہے اس کے لیے تو پورا تھریڈ بنانا پڑھے گا۔۔۔ہارڈ ڈیسک کے اندر کے تصویریں بھی بنانی ہونگی۔اوپر والی تحریر میں ایک فیصد بات درست یا حقیقت کے نزدیک ہے۔ اور ڈوس بیس پر کام کو جاننے والے اس بات سے با خوبی آگاہ ہیں۔ آپ کے لیے مشورہ یہ ہے کہ اگر آپ اس حقیقت کو یا اور کوئی اس بات کی گہرائی تک جانا چاہتا ہے ہو کم از کم ڈوس ۔۔ڈسک آپریٹینگ سسٹم کو ضرور تفصیل سے پڑھے۔
    کیا آپ دوستوں نے اس بات پر غور کیا ہے کبھی کہ فارمیٹ اور کوئیک فارمیٹ کیا فرق ہے؟۔۔۔ڈلیٹ اور آن ڈیلیٹ میں کیا فرق ہے؟ اگر ان پر بھی غور کریں تو کافی مدد مل جائےگی آپ کو محترم۔
    Haseeb Bai Koi Thread Shoro ker key samjao na muje bara tajasus hai is ko samjne ka

    Very Very Thanks

Similar Threads

  1. Replies: 52
    Last Post: 9th November 2013, 07:10 AM
  2. Replies: 7
    Last Post: 15th March 2013, 09:58 AM
  3. hard disk
    By tahir mts in forum Ask an Expert
    Replies: 3
    Last Post: 17th February 2013, 10:19 AM
  4. hard disk
    By Ch mehmood in forum Ask an Expert
    Replies: 5
    Last Post: 11th February 2013, 10:54 AM
  5. Tip For Your Hard Disk
    By yousaf_online in forum General Discussion
    Replies: 56
    Last Post: 1st May 2011, 12:58 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •