-----
آپ کتنے پانی میں ہیں ؟
----
سوال نمبر 13
-----
ایک آدمی کے پاس ایک ٹوکڑی میں دس 10 سیب ہیں.
اُس کے ساتھ اُ س کے دس دوست ہیں،
وہ سب کو ایک،ایک،سیب دے دیتا ہے،
لیکن
ٹوکڑی میں پھر بھی ایک سیب باقی بچ جاتا ہے،
بتایئے کیسے؟؟؟
----
کچھ ممبرز کو سوال کی سمجھ نہیں آ رہی
اُن کے لئے
-----
علی اپنے دس (10) دوستوں کے ساتھ ایک کمرے میں بیٹھا ہے
علی کو ملا کر کمرے میں کل ( 11 ) گیارہ افراد ہیں
علی کے پاس ایک ٹوکڑی میں دس (10) سیب ہیں
وہ سب کو(یعنی دس دوستوں کو ) ایک،ایک،سیب دے دیتا ہے،
لیکن
ٹوکڑی میں پھر بھی ایک سیب باقی بچ جاتا ہے،
بتایئے کیسے؟؟؟
----
-----
Bookmarks