کیا کوئی دوست یہ بتا سکتا ہے کہ کلک کا سافٹ وئیر ونڈوز 7 پر چل سکتا ہے یا نہیں۔ کیونکہ میں نے کافی کوشش کی ہے لیکن یہ ونڈوز 7 پر کام نہیں کر رہا جبکہ یہی سافٹ وئیر ایکس پی پر بہت عمدہ طریقہ سے کام کرتا ہے۔
شکریہ۔ آپ کے جواب کا منتظر
محمد رفیق موسانی