بسم اللہ الرحمن الرحیم
دوستوں السلام علیکم
آج تو دماغ کی دھی ضرور بنے گی انشاءاللھ
اس مسافر کا نام بتائیں جب وہ چلتے چلتے تھک جاتا ہے
تب اس کی گردن پر تیز دھار والی چھری پوری طاقت سے چلائی جاتی ہے
پھر سے وہ چلنے لگتا ہے
کیا ہوا ویرو دماغ کھولنے لگا؟
پتلی گلی نیں پکڑنے کا، میدان میں آے ہیں ایک ھاتھ دیکھنے کا
Bookmarks