السلام علیکم دوستو
آج آپ سے ایک بہت مفید چیز شیئر کررہا ہوں جو آپ کو واقعی بہت پسند آۓ گا. یہ ایک ایسا بلیو ٹوتھ سافٹ ویئر ہے کہ جس کے زریعے آپ کسی دوسرے موبائل سے اپنی مرضی سے جو چاہے کاپی کرسکتے ہیں اور اس موبائل تک مکمل رسائی حاصل کرسکتے ہیں. یہ اپنی نوعیت کا نیا ورژن ہے. تو ڈاون لوڈ کیجیۓ گا.
http://www.4shared.com/file/x62ZMg5H/BlueFTP.html
پسند آنے پر ریفلائی ضرور کرنا
Bookmarks