--
a-o-a doston.
آج دہی کون بنائے گا
ایک ایسا بندہ ہے جو سگریٹ پینے میں کمال کی مھارت رکھتاہے
اس کی سب سے بڑی مھارت یہ ہے کہ وہ گھر سے دکان تک شہروں سے شہروں تک
ایک ہی سگریٹ بنا بجھائے پیتا ہے
مثال کے طور پر
جب وہ کوئی سگریٹ ملتان سے جلاتا ہے تو لاہور تک بنا بجھائے پیتا ہے
بھلے وہ سفر ہوائی جھاز سے کرے یا بیل گاڑی سے
کیا آپ بتا سکتے ہیں کۃ وہ کسطرح اتنی دور دور تک ایک ہی سگریٹ پیتاہے
--
Bookmarks