ویسے مجھے تو سعید اجمل زیادہ اچھالگا ہے
بہرحال دیکھتےہیں کیا ہوتا ہے
بہت خوب.. شئیر کرنے کے لیے بہت شکریہ
Thanks for sharing
ایک افسوس ناک خبر ہے۔۔۔
لیکن اتنی بھی نہیں کہ پاکستان کو مشکلات کا سامناکرنا پڑے
کیونکہ پاکستان کی ٹیم میں ایک اور مستند دھیمی رفتار سے گیند
بازی کرنے والے گیند باز سعید اجمل جو موجود ہیں
اس لیے پاکستان کو زیادہ پریشانی کا سامنا نہیں ہے عبدالرحمان
کے زخمی ہوجانے سے۔۔۔
Best Of Luck Team Pakistan
Bookmarks