السلام علیکم
میں دو چیزیں جاننا چاہوں گا
ایک تو یہ کہ جو سب سیکشن بنایا گیا ہے اسپورٹ سیکشن کے اندر ورلڈکپ دوہزار گیارہ کے نام کا
کیا وہ عارضی طور پر بنایا گیا ہے کیونکہ اس کے نیچے لکھا ہے
Temporary Section for ICC Cricket World Cup 2011
اگر یہ صرف ورلڈکپ تک کے لئیے بنایا گیا ہے، تو ورلڈکپ کے بعد تھریڈز کا کیا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور دوسری بات ایک سلسلہ تھا منتھلی ری پورٹ کے نام سے اسے پتا نہیں کیوں ختم کر دیا گیا ہے، بہت ہی اچھا سلسلہ تھا، اسے پلیز دوبارہ سےسٹارٹ کر دیں
شکریہ
Bookmarks