Page 4 of 10 FirstFirst 1234567 ... LastLast
Results 37 to 48 of 117

Thread: پڑھ کر بتائیں

  1. #37
    UMAIRARSHAD is offline Member
    Last Online
    15th December 2016 @ 06:45 PM
    Join Date
    02 Oct 2008
    Location
    Faisalabad
    Posts
    295
    Threads
    49
    Thanked
    20

    Default

    yr text konsa hai. I mean english ka ya urdu?

  2. #38
    ravians_457's Avatar
    ravians_457 is offline Senior Member+
    Last Online
    1st November 2015 @ 02:44 AM
    Join Date
    12 Jul 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,423
    Threads
    121
    Credits
    806
    Thanked
    77

    Default

    Quote nafees2 said: View Post
    mujhe aisa lag raha jese arbi mein LA ILA HA ILLALAH MOHAMADUR R ASOOL ALLAH LIKHA HE AB PATA NHIN THEEK HE YA GHALAT
    mujhe bhi kuch aisa hi lag raha ha
    Your Attitude Can
    "Hurt Me"
    But Mine Can Even Kill You..!!

  3. #39
    ali raees's Avatar
    ali raees is offline Senior Member+
    Last Online
    29th November 2014 @ 03:29 AM
    Join Date
    29 Apr 2009
    Location
    some people hearts
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    109
    Threads
    6
    Credits
    935
    Thanked
    7

    Default

    mujhe 2 nazar aya hai

  4. #40
    Ahmad Muteeb's Avatar
    Ahmad Muteeb is offline Senior Member+
    Last Online
    7th August 2019 @ 02:08 PM
    Join Date
    11 Aug 2009
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    3,159
    Threads
    99
    Credits
    1,163
    Thanked
    250

    Default

    Quote nafees2 said: View Post
    mujhe aisa lag raha jese arbi mein LA ILA HA ILLALAH MOHAMADUR R ASOOL ALLAH LIKHA HE AB PATA NHIN THEEK HE YA GHALAT
    Asslamo Alaikum!

    Shaid theek keh rehay hain ap.

    Allah Hafiz
    ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS

  5. #41
    yas111222's Avatar
    yas111222 is offline Senior Member+
    Last Online
    1st March 2013 @ 10:50 AM
    Join Date
    07 Mar 2009
    Location
    Karachi
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    50
    Threads
    5
    Credits
    0
    Thanked
    6

    Default

    kUCH BHI NAHIN LIKHA HOWA

  6. #42
    xauyala's Avatar
    xauyala is offline Senior Member+
    Last Online
    28th December 2012 @ 04:25 PM
    Join Date
    13 Feb 2009
    Posts
    501
    Threads
    31
    Credits
    1,080
    Thanked
    45

    Default

    میری شدید خواہش ہے کہ کوئی اسکا جواب دے کیونکہ خود ہی سوال کرو اور خود ہی جواب دو تو مزا نہیں رہتا۔
    اسلیئے میں اپ کو ایک واضح ہنٹ دیتا ہوں۔
    یہ تصویر ایک اسٹیریوگرام ہے۔ اور میں نے اس پر صرف ایک لفظ لکھا ہے۔

    اسٹیریو گرام کو دیکھنے کا ایک خاص طریقہ ہوتا ہے۔ اسے کبھی بھی دونوں آنکھوں سے فوکس نہیں کیا جاتا۔ جب دونوں آنکھیں الگ الگ کسی ایک تصویر کو دیکھتی ہیں تو دماغ میں ان کی تھری ڈی شبیہ بنتی ہے۔ اور آپ اسے نہایت واضح دیکھ سکتے ہیں۔

    زندگی میں ہر وقت کچھ نیا سیکھنے کی جستجو رکھنے والے اگر اس دلچسپ اور حیرت انگیز تجربے کیلئے تیار ہیں تو وہ نیچے دیے ہوئے لنک پر کلک کر کے اسٹریو گرام تصاویر کے بہت بڑے کلیکشن پر طبع آزمائی کرسکتے ہیں اور کچھ مہارت حاصل کرنے کے بعد دوبارہ یہاں ٹرائی کریں۔

    Stereogram

  7. #43
    Sh USAMA's Avatar
    Sh USAMA is offline Senior Member+
    Last Online
    10th February 2016 @ 01:36 AM
    Join Date
    23 Jun 2010
    Posts
    899
    Threads
    134
    Credits
    940
    Thanked
    39

  8. #44
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Quote xauyala said: View Post
    بتایئے نیچے دی ہوئی تصویر میں کیا لکھا ہے؟

    jaha teek mujay samaj aah rahi haai yeh koie 4 lines pay mustamil koie paragraaf haai ....

    koie hadees b ho sakti haai aayeet b hoo sakti haai or ho sakta haai kuch or lekha hoo marey bohat chota chota lekha howa haai ....

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  9. #45
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    اسٹیریو گرام فائل کو پڑھنے کا طریقہ کیا ہوتا ہے؟؟؟

  10. #46
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    اسٹیریو گرام فائل کو پڑھنے کا طریقہ کیا ہوتا ہے؟؟؟
    yeh tu nahi pata laken unno nay kaha haai k phaley ek ankh baad karoo phir dosaree or damaag mai 3d image banwo

  11. #47
    xauyala's Avatar
    xauyala is offline Senior Member+
    Last Online
    28th December 2012 @ 04:25 PM
    Join Date
    13 Feb 2009
    Posts
    501
    Threads
    31
    Credits
    1,080
    Thanked
    45

    Default

    Quote derwaish said: View Post
    yeh tu nahi pata laken unno nay kaha haai k phaley ek ankh baad karoo phir dosaree or damaag mai 3d image banwo
    اس طرح بھی کوشش کرلیں۔
    نظر آجائے گا۔

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    اسٹیریو گرام فائل کو پڑھنے کا طریقہ کیا ہوتا ہے؟؟؟

    شہزاد اقبال٬ آپ شاید یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اسٹیریوگرام کو دیکھا کیسے جائے؟

    دو مختلف تصاویر کو ایک ساتھ ایک ہی تصویر میں اس طرح ڈالا جاتا ہے کہ بظاہر دونوں ایک دوسرے میں مدغم ہوجاتی ہیں۔ حالانکہ ان دونوں کے مابین کچھ فرق ہوتا ہے۔
    جب انسانی آنکھیں کسی چیز کو دیکھتی ہیں تو دونوں ایک ہی نقطعہ پر مرکوز ہوتی ہیں جسے اس چیز کا فوکس میں ہونا کہتے ہیں اور وہ چیز ہمیں واضح دیکھائی دیتی ہے۔ اگر ہم اس فوکس کو بگاڑ دیں تو کوئی بھی ایک چیز ہمیں دو نظر آنے لگتی ہیں۔ کیونکہ اس وقت ہماری ہر ایک آنکھ الگ الگ ان کی شبیہ ہمارے دماغ پر بنا رہی ہوتی ہے۔
    اس کا تجربہ ہر ایک نے کیا ہوتا ہے مثلاً جب ہم کسی گہری سوچ میں ڈوبے ہوں تو ہماری نطریں جس چیز پر ٹکی ہوں تو وہ ہمیں دو دیکھائی دیتی ہے اور جیسے ہی ہم چونک کر ماحول میں واپس آتے ہیں وہ دونوں شبیہات تیزی سے ایک دوسرے مین مدغم ہوکر ایک ہوجاتیں ہیں۔ اسی طرح اگر آپ اپنی ناک کے سامنے ایک انگلی کھڑی کریں تو وہ دو انگلیاں نظر آتی ہیں۔ اور جب آپ اپنی دونوں آنکھیں اس پر فوکس کرتے ہیں تو وہ ایک ہوجاتی ہے۔ یہ اور بات ہے کہ اس کوشش میں آپ کو بھینگا بننا پرتا ہے۔

    ایسا اس لیے ہوتا کہ کہ ہمارے دونوں آنکھوں کے درمیان کچھ فاصلہ ہے اسی لیے دونوں کسی چیز کو دیکھنے کیلئے الگ زاویہ اپناتی ہیں۔ ان کے درمیان کا یہ ہی فرق تھری ڈی کی کنجی ہے۔

    اسطرح کے اسٹیروگرام جیسا کہ ایک میں نے پوسٹ کیا ہے
    اسٹریو گرام کہتے ہیں۔ parallel-view انہیں انگلش میں
    سب سے پہلے تو آپ کوئی ایسا اسٹریوگرام تلاش کرکے اپنے کمپوٹر میں محفوظ کرلیں جس کا سائز یعنی لمبائی اور چوڑائی آپ کے مانیٹر کے اسکرین کے برابر ہو۔ اسے دیکھنے کیلئے دونوں آنکھوں کو ری لیکس پوزیشن میں لے آئیں۔ اگر آپ کا مانیٹر 18 انچ کا ہے تو آنکھوں سے اسکرین کا فاصلہ تقریباً 2 فٹ ہونا چاہیئے۔ اگر مانیٹر بڑا ہے تو تھورا سا فاصلہ بھی بڑھا دیں۔ تصویر میں سے دوسری تصویر نکلنے دیں آنکھوں کو فوکس کرنے کی کوشش نا کریں۔ تھوڑا سا سر آگے پیچھے کر کے اسکرین سے فاصلہ کم یا زیادہ کریں۔ اچانک آپ دیکھیں گے کہ آپ کا مانیٹر ایک ایسی کھڑکی میں تبدیل ہوگیا ہے جس سے آپ باہر کا منظر دیکھ رہے ہیں۔
    وہ بدنما اسٹریوگرام ایک نہایت واضح منظر میں بدل جائے گا۔

  12. #48
    aarej's Avatar
    aarej is offline Advance Member
    Last Online
    17th December 2019 @ 05:54 PM
    Join Date
    10 Nov 2007
    Location
    Jhelum
    Gender
    Male
    Posts
    2,498
    Threads
    97
    Credits
    1,267
    Thanked
    97

    Default

    xauyala
    Advance Member

    شہزاد اقبال٬ آپ شاید یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اسٹیریوگرام کو دیکھا کیسے جائے؟

    دو مختلف تصاویر کو ایک ساتھ ایک ہی تصویر میں اس طرح ڈالا جاتا ہے کہ بظاہر دونوں ایک دوسرے میں مدغم ہوجاتی ہیں۔ حالانکہ ان دونوں کے مابین کچھ فرق ہوتا ہے۔
    جب انسانی آنکھیں کسی چیز کو دیکھتی ہیں تو دونوں ایک ہی نقطعہ پر مرکوز ہوتی ہیں جسے اس چیز کا فوکس میں ہونا کہتے ہیں اور وہ چیز ہمیں واضح دیکھائی دیتی ہے۔ اگر ہم اس فوکس کو بگاڑ دیں تو کوئی بھی ایک چیز ہمیں دو نظر آنے لگتی ہیں۔ کیونکہ اس وقت ہماری ہر ایک آنکھ الگ الگ ان کی شبیہ ہمارے دماغ پر بنا رہی ہوتی ہے۔
    اس کا تجربہ ہر ایک نے کیا ہوتا ہے مثلاً جب ہم کسی گہری سوچ میں ڈوبے ہوں تو ہماری نطریں جس چیز پر ٹکی ہوں تو وہ ہمیں دو دیکھائی دیتی ہے اور جیسے ہی ہم چونک کر ماحول میں واپس آتے ہیں وہ دونوں شبیہات تیزی سے ایک دوسرے مین مدغم ہوکر ایک ہوجاتیں ہیں۔ اسی طرح اگر آپ اپنی ناک کے سامنے ایک انگلی کھڑی کریں تو وہ دو انگلیاں نظر آتی ہیں۔ اور جب آپ اپنی دونوں آنکھیں اس پر فوکس کرتے ہیں تو وہ ایک ہوجاتی ہے۔ یہ اور بات ہے کہ اس کوشش میں آپ کو بھینگا بننا پرتا ہے۔

    ایسا اس لیے ہوتا کہ کہ ہمارے دونوں آنکھوں کے درمیان کچھ فاصلہ ہے اسی لیے دونوں کسی چیز کو دیکھنے کیلئے الگ زاویہ اپناتی ہیں۔ ان کے درمیان کا یہ ہی فرق تھری ڈی کی کنجی ہے۔

    اسطرح کے اسٹیروگرام جیسا کہ ایک میں نے پوسٹ کیا ہے
    اسٹریو گرام کہتے ہیں۔ parallel-view انہیں انگلش میں
    سب سے پہلے تو آپ کوئی ایسا اسٹریوگرام تلاش کرکے اپنے کمپوٹر میں محفوظ کرلیں جس کا سائز یعنی لمبائی اور چوڑائی آپ کے مانیٹر کے اسکرین کے برابر ہو۔ اسے دیکھنے کیلئے دونوں آنکھوں کو ری لیکس پوزیشن میں لے آئیں۔ اگر آپ کا مانیٹر 18 انچ کا ہے تو آنکھوں سے اسکرین کا فاصلہ تقریباً 2 فٹ ہونا چاہیئے۔ اگر مانیٹر بڑا ہے تو تھورا سا فاصلہ بھی بڑھا دیں۔ تصویر میں سے دوسری تصویر نکلنے دیں آنکھوں کو فوکس کرنے کی کوشش نا کریں۔ تھوڑا سا سر آگے پیچھے کر کے اسکرین سے فاصلہ کم یا زیادہ کریں۔ اچانک آپ دیکھیں گے کہ آپ کا مانیٹر ایک ایسی کھڑکی میں تبدیل ہوگیا ہے جس سے آپ باہر کا منظر دیکھ رہے ہیں۔
    وہ بدنما اسٹریوگرام ایک نہایت واضح منظر میں بدل جائے گا۔
    V Nice..

Page 4 of 10 FirstFirst 1234567 ... LastLast

Similar Threads

  1. Solved بھارتی بھگوڑا ائیر چیف پاکستانی قید میں
    By Shehzad Iqbal in forum Contest Section
    Replies: 35
    Last Post: 26th September 2015, 10:17 AM
  2. Replies: 6
    Last Post: 11th October 2013, 06:29 PM
  3. Replies: 8
    Last Post: 11th January 2012, 11:15 AM
  4. بڑھ کائیں اکثر میری پیاس کو تیری آنکھیں
    By Shehzad Iqbal in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 18
    Last Post: 16th April 2010, 10:53 PM
  5. Replies: 15
    Last Post: 19th July 2009, 07:50 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •