Results 1 to 3 of 3

Thread: پاکستان اور کینیڈا کا میچ آج کولمبو میں ہو

  1. #1
    Bint-e-Adam is offline Member
    Last Online
    17th March 2011 @ 11:27 AM
    Join Date
    02 Mar 2011
    Location
    ♣ALLAH's LanD♣
    Age
    36
    Gender
    Female
    Posts
    548
    Threads
    71
    Thanked
    32

    Default پاکستان اور کینیڈا کا میچ آج کولمبو میں ہو

    ورلڈکپ میں آج دو میچز ہوں گے، ہالینڈ اور جنوبی افریقہ کا میچ موہالی میں ہوگا جبکہ پاکستان اور کینیڈا کی ٹیمیں بتیس سال کے بعد آمنے سامنے ہوں گی ۔
    کولمبو کے پریما داسا اسٹیڈیم میں گرین شرٹس کا کینیڈا کیخلاف میچ دن دو بجے شروع ہوگا۔ ورلڈکپ کے گروپ اے میں قومی ٹیم کینیا اور سری لنکا کیخلاف اپنے دونوں میچز جیت چکی ہے۔ کینیڈا کیخلاف پاکستان ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ان فٹ عبدالرحمن کے علاوہ شعیب اختر اور مصباح الحق کی جگہ سعید اجمل، وہاب ریاض اور اسد شفیق کو شامل کیا جا سکتا ہے۔ اس سے پہلے پاکستان اور کینیڈا کے درمیان صرف ایک ون ڈے میچ ورلڈکپ انیس سو اناسی میں ہوا۔ جس میں قومی ٹیم نے اٹھ وکٹ سے کامیابی حاصل کی تھی۔


    دُنیانیوز

  2. #2
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    ابھی تو بس دعا کا ہی آسرا ہے
    سولہ رنز پہ ایک وکٹ گری ہے ان کی اور ون ایٹی فورکا ٹارگٹ ہے غالبا۔

  3. #3
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default

    Congratulations Pakistan Won the Match

Similar Threads

  1. Replies: 29
    Last Post: 27th March 2022, 12:44 PM
  2. Replies: 15
    Last Post: 19th September 2011, 10:26 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 12th October 2009, 06:01 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •